انگلینڈ امیگریشن کی جانب سے ایک نیا ویزا متعارف ہوا ہے جو کہ 3 سال کا یہ ویزا ہے جس کے تحت انگلینڈ میں Settlement کرنی کی نئی Opportunity دی جا رہی ہے اور اس ویزا کا نام Representative Of Overseas Business تو اس ویزے کی کیا Requirements ہیں کون لوگ اس کو اپلائی کر سکتے ہیں تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اگر آپ Sole Representative Overseas ہیں یعنی کہ اگر آپ کا Business ہیں اور آپ Setup کرنا چاہتے ہیں کوئی Branch انگلینڈ میں تو آپ اس ویزے کو اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید اس کی ایک اور Category یہ ہے کہ ایسے Employees اپلائی کر سکتے ہیں جو Overseas Newspapers, Broadcasting Organisation میں کام کرتے ہیں تو وہ Overseas بھی اپلائی کر سکتے ہیں اور اس ویزے کی فیس 610 پاؤنڈ Outside UK اور Inside UK 704 پاؤنڈ ہے اور مزید اس کے علاوہ NHS Health Surcharges Pay کرنے پڑیں گے اور پھر آپ کو یہ 3 سال کا ویزا جاری کیا جائے گا اور پھر اُس کے بعد 2 سال کی Extension ہوتی ہے جس کے بعد آپ کو Indefinite Leave To Remain مل جاتا ہے اور پھر اس کے ایک سال بعد آپ Passport کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید یہ واضح رہے کہ آپ صرف اور صرف اُسی Employer کے ساتھ FullTime کام کر سکتے ہیں جس Employer نے آپ کو ویزا دیا ہے یعنی کہ کسی اور Employer کے ساتھ کام نہیں کر سکتے لیکن اس ویزے کے تحت آپ اپنی Family کو انگلینڈ میں بلوانے کے اہل ہوں گے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اس ویزے کو کسی دوسرے ویزے میں Switch نہیں کیا جا سکتا اور مزید اس ویزے کی English Requirements جو کہ Basic ہے A1 جسے آسانی سے کیا جا سکتا ہے تو جو Interested لوگ ہیں تو وہ اس ویزے کو ضرور اپلائی کریں اور مزید اس ویزے سے متعلق Details آنا باقی ہے جو کہ آنے کے بعد جلد ہی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دی جائے گئی
0 تبصرے