انگلینڈ ہوم آفس کے نئے امیگریشن قوانین 10Year Route کا بڑا اعلان

انگلینڈ ہوم آفس کے نئے امیگریشن قوانین 10Year Route کا بڑا اعلان
انگلینڈ ہوم آفس کی جانب سے BRP Card کو لے کے بہت ہی اہم فیصلہ جاری ہوا ہے جیسا کہ جو لوگ انگلینڈ سے باہر ہیں اور اُن کے پاس BRP Card ہے تو اُن کیلئے بہت ہی خاض اعلان آیا ہے اور مزید 10Year Route والوں کیلئے نئے امیگریشن Rule کے مطابق اب اُن کی Applications کے Chances بہت زیادہ اچھے آ سکتے ہیں تو اس کیلئے کرنا کیا ہو گا کیونکہ اس سے متعلق بہت ہی اہم خبر جاری ہوئی ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے آپ کو واضح کرتا چلوں کہ جن لوگوں کے پاس BRP Card ہیں اور وہ اس وقت انگلینڈ سے باہر ہیں لیکن اُن کے پاس Passport ہے اور اُن کے یہ Card Valid ہیں تو وہ بالکل انگلینڈ میں آ سکتے ہیں کیونکہ BRP Card پہ اگر ایک دن بھی اُن کے پاس رہ گیا ہے ویزا کا تو آپ کو ضرور انٹری ملے گئی کیونکہ اُس دن بھی آپ Application ڈال سکتے ہیں اور مزید اس کے علاوہ لوگوں کو ایک اور Mis Understanding یہ ہے کہ اگر آپ Application اپلائی کرتے ہیں Extension کی اور ویزا ابھی بھی آپ کے پاس ہے تو آپ لوگ ملک کو چھوڑ کر نہ جائیں کیونکہ اگر ہوم آفس چاہے تو قانون کے مطابق ہوم آفس کہہ سکتا ہے کہ آپ کی Application کو With Drawn Consider کریں گے کیونکہ آپ ملک کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں تو بہت سے لوگوں یہ سوچتے ہیں کہ ہم اس لیۓ ملک کو چھوڑ کر گئے کیونکہ ہمارے پاس ویزا Valid ہے تو اس کا بڑا Loss آپ کو یہ ہو گا کہ اگر آپ Indefinite Leave To Remain Application ڈالتے ہیں اور آپ ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں شاید اس وجہ سے گئے ہوں کہ آپ کے پاس دوسرا کوئی Valid Visa ہے تو ہوم آفس قانون کے مطابق اُس Application کو With Drawn Consider کرے گا تو اس لیۓ ان چیزوں کا خاض خیال رکھیں اور مزید اب آپ کو بتاتا چلوں کہ جب بھی اگر آپ اپنے کسی Spouse کو انگلینڈ میں لاتے ہیں تو اُن کے ویزے Time سے Extend کرتے رہیں کیونکہ Sometimes حالات ایسے ہو جاتے ہیں Financial طور پہ یا پھر کوئی اور مسئلے بن جاتے ہے جس سے آپ کا Spouse Overstay ہو جاتا ہے کیونکہ جب کوئی Overstay ہو جائے اور آپ پھر اُن کا Spouse Visa اپلائی کرتے ہیں تو پھر آپ کو Acception میں سے ایک چیز پہ Rely کرنا پڑتا ہے جس میں سب سے آسان Acception یہ ہوتی ہے کہ آپ کے Parent Relation Qualified Child کے ساتھ ہیں اور Qualified Child وہ ہوتا ہے جس کو اس ملک میں یعنی کہ انگلینڈ میں 7 سال ہو چکے ہوں یا پھر جس کے پاس British Citizenship ہے تو اگر آپ کے بچے Qualified British Child ہیں تو آپ کا کیس بہت زیادہ Strong ہے کیونکہ اگر آپ اپنے Spouse کیلئے ویزا اپلائی کرتے ہیں Leave To Remain جو کہ 10Year Route پہ اُن کو ڈالا جائے گا تو آپ کے بہت زیادہ Chances ہیں کیس پاس ہونے کے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے