انگلینڈ نے بڑا اعلان کر دیا 2 لاکھ Free Work Visas مل شروع

انگلینڈ نے بڑا اعلان کر دیا 2 لاکھ Free Work Visas مل شروع
انگلینڈ میں Workers کی Shortage بہت زیادہ ہو چکی ہے جس کے بعد اب انگلینڈ کی حکومت نے 2 لاکھ Free Work Visas کا اعلان کر دیا ہے اور یہ Shortage انگلینڈ کی Super Markets میں درکار ہے جہاں پہ بہت ہی زیادہ Workers کی اشد ضرورت ہے اور اب جو بھی انگلینڈ میں Study کر رہے ہیں تو وہ Part Time 20 گھنٹے کام کر سکتے ہیں اور اسی طرح اگر آپ کا Partner انگلینڈ میں آپ پہ Dependent ہیں تو آپ اس نئی Opportunity سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں تو اگر آپ میں کوئی Skill ہے تو آپ کیلئے یہ Best Opportunity ہے انگلینڈ کا Free Work Visa حاصل کرنے کیلئے


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق Walmart جو کہ واحد Super Market ہے پوری دنیا میں اور Walmart کی Branches انڈیا میں USA میں China, UK اور پورے Europe میں ہیں اور ان کے 10 ہزار 5 سو Stores ہیں تو اب انگلینڈ میں ان Jobs کو 6 سے 7 Category میں تقسیم کیا گیا ہے تو اس میں بہت سے ایسے Workers کی ضرورت ہے جو کہ Drivers, Delivery, Pharmacy اور اسی طرح کے بہت سے Workers کی ان کو ضرورت ہے تو اب جو انگلینڈ میں Students Study کر رہے ہیں تو اگر وہ Study Visa کو Work Visa میں Convert کرنا چاہتے ہیں تو وہ اس Jobs میں Free میں اپلائی کر کے اپنے ویزے کو Work Visa میں Convert کر سکتے ہیں اور مزید اگر یہ 2 لاکھ کی Shortage پوری نہیں ہوتی تو پھر ایسی صورت میں حکومت پہ Pressure پڑ سکتا ہے کہ وہ انگلینڈ میں موجود ایسے امیگرنٹس کو ان Sector میں لائیں جو Skill یافتہ ہیں تو اب آنے والے دنوں میں اس سے متعلق کیا اپڈیٹ جاری ہوتی ہے جلد ہی پتہ چل جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے