انگلینڈ کی نئی ویزا پالیسی جس کے تحت جیسا کہ آسانی کے ساتھ Switch کیا جا سکتا ہے Spouse Visa پہ اگر آپ کے پاس Valid Student Visa ہو تو آپ Spouse Visa پہ Switch کر سکتے ہیں ایک دفعہ آپ کی شادی ہو جائے اور مزید یہ واضح رہے کہ جب کوئی Students اس ملک میں شادی کرنا چاہتا ہے یعنی کہ جن کے پاس Limited Indefinite Leave To Remain ویزے ہیں تو وہ جب اس ملک میں شادی کرنا چاہتے ہیں تو اُن کو اجازت لینی پڑتی ہے ہوم آفس سے اور اُس کا پراسیس یہ ہے کہ آپ Council میں جا کے بولتے ہیں کہ ہماری Intention ہے شادی کرنے کی اور پھر اس طرح Council آپ سے Detail لے کے ہوم آفس کو بھیجتا ہے اور یہ Time Period تقریباً 70 دن کا ہوتا ہے جس میں ہوم آفس آپ کو 70 دنوں میں جواب دیتا ہے کہ آپ شادی کر سکتے ہیں اور پھر یہ Depend کرتا ہے Council پہ کہ وہ آپ کو کیا Date دیتے ہیں شادی کی تو جب آپ کو شادی کا Certificate ملے گا تو پھر آپ Spouse Visa اپلائی کریں گے تو اس Time کے دوران جو کہ 70 دن یعنی کہ 2 مہینے کا Period ہوتا ہے تو اگر آپ کا ویزا اس دوران ختم ہو جائے تو پھر جو شادی کی اجازت ہے تو وہ Section 3C کے Under نہیں آتی تو پھر ایسی صورت میں آپ کے پاس کیا کیا Options ہیں تو ایک چیز یہ واضح رہے کہ آپ کو کبھی بھی انگلینڈ میں Overstay نہیں کرنا چاہیے اگر تو آپ کی مجبوری ہے تو وہ آپ کے Circumstance پہ Depend کرتا ہے لیکن اگر Avoid کر سکتے ہیں تو ضرور Avoid کریں Overstay ہونے سے تو اب Students کیلئے Options کیا ہیں جیسا کہ انگلینڈ میں جو بھی Students آتے ہیں اور وہ Bachelors یا پھر Master Degree انگلینڈ میں کرتے ہیں تو اگر وہ Degree مکمل کر لیں تو Students Visa ختم ہوتے ہی وہ Graduate Visa اپلائی کر سکتے ہیں کیونکہ اس ملک کا قانون ہے کہ اگر Bachelor یا Master کی ایک دفعہ Degree مل جائے تو پھر وہ 2 سال کا Graduate Visa لے سکتے ہیں تو اُس میں اُن کو یہ فائدہ ہوتا ہے کہ Graduate Visa اپلائی کریں اور جب Graduate Visa اپلائی کیا اور ان کو یہ ویزا مل گیا اور اتنے عرصے میں اُن کی شادی ہو گئی اور پھر Graduate Visa سے Switch کر لیں Spouse Visa پہ اور مزید اگر کسی کی Degree ایسی ہے جو Graduate Visa پہ Qualified نہیں کرتی تو پھر ایسی صورت میں وہ اپنی Application ڈالیں Family And Private Life پہ اور پھر جب اُن کی شادی ہو جائے تو اُن کے پاس دو Options ہیں یا تو ہوم آفس کو Update کریں کہ اب میری شادی بھی ہو گئی ہے اور میں نے جو Application ڈالی ہوئی ہے تو میں چاہتا ہوں کہ اُس میں یہ بھی Consider کیا جائے کہ میں Spouse Application کیلئے Qualify کرتا ہوں اور مجھے اس Bases پہ ویزا دیا جائے اور مزید اس کے علاوہ آپ نے Human Right والی جو Application ڈالی ہے تو اُس کو With Draw کر کے جلد ہی سے 14 دن کے اندر آپ Application ڈال دیں Spouse Visa کی لیکن بہتر یہ ہی ہے کہ آپ FLR FP کی Application کے Under ہی ہوم آفس کو Update کریں کہ Circumstances Change ہو گئے ہیں تو اب ہم Spouse کی Requirement کو بھی Meet کرتے ہیں تا کہ اگر وہ آپ کو Issue بھی کر دیں Visa تو بعد میں اگر آپ چاہیں تو Switch کر سکتے ہیں
0 تبصرے