انگلینڈ میں EU Nationals کو نئی سہولت ملنے جا رہی ہے Pre Settle اور Settled Status کے بارے میں 3 اہم Categories جاری ہوئی ہیں اور جب آپ کو Pre Settlement Status مل جاتا ہے تو 3 سال کے اندر اندر کیسے Settled Status لے سکتے ہیں تو جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ EU Settlement Scheme اپلائی کرنے کی ڈیڈلائن 30 جون 2021 تھی لیکن اس کے باوجود ابھی بھی کچھ لوگ اپلائی کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس کوئی ڈھوس ثبوت موجود ہیں تو آپ لوگ اپلائی کر سکتے ہیں تو اب بات کرتے ہیں انگلینڈ نے جو نئی 3 categories جاری کی ہیں جس کے تحت 3 سال کے بعد Settle Status لیا جا سکتا ہے تو پہلی Category یہ ہے کہ اگر آپ EU Nationals ہیں اور انگلینڈ میں کام کر رہے تھے اور کسی Sickness کے باعث یا پھر کسی Accident کے باعث یا پھر Occupation Health کی وجہ سے آپ کو کام کرنے کیلئے روک دیا گیا ہے تو پھر ایسی صورت میں وہ Settled Status کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور اس کیلئے آپ کو 5 سال کیلئے Wait نہیں کرنا پڑے گا لیکن اس کیلئے ضروری یہ ہے کہ آپ انگلینڈ میں 2 سال سے رہائش پذیر ہوں اور دوسری Category یہ ہے کہ اگر آپ کی Age Pension تک پہنچ چکی ہے تو اُس کا Criteria یہ ہے کہ آپ لوگوں نے انگلینڈ میں ایک سال تک کام کیا ہو Before Hand اور آپ لوگ انگلینڈ میں موجود ہوں 3 سال سے تو اگر یہ دو Category آپ Meet کر لیتے ہیں تو پھر آپ کو 5 سال کا wait نہیں کرنا پڑے گا بلکہ آپ نے Direct ہی Settled Status کیلئے اپلائی کر دینا ہے اور مزید اس کے علاوہ تیسری Category یہ ہے کہ اگر EU National انگلینڈ میں موجود ہے Pre Settlement Status پہ اور وہ دوبارہ چلا گیا ہے EU میں اور وہاں پہ کام شروع کر دیا ہے تو اس Category کے تحت اگر آپ انگلینڈ میں 3 سال تک موجود تھے اور 3 سال تک آپ انگلینڈ میں رہ رہے تھے اور پھر آپ نے کام کرنا شروع کر دیا ہے EU میں اور آپ ہر ہفتے ایک دفعہ انگلینڈ میں آتے ہیں تو پھر آپ Settled Status کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید اب Family Members کا کیا ہو گا کیونکہ کوئی Dependent Family Member ہے تو اُن کیلئے بھی بہت ہی Great News ہے تو وہ یہ ہے کہ جیسے ہی آپ کا Sponsor اگر ان 3 categories کی بیس پہ Settled Status اپلائی کر لیتا ہے تو پھر ایسی صورت میں اب آپ کو بھی 5 سال تک Wait نہیں کرنا پڑے گا جس سے اب بہت سے Dependent Family Members کو فائدہ ملے گا کیونکہ اب وہ بھی Sponsor کے ساتھ Directly Settled Status حاصل کر لیں گے
0 تبصرے