انگلینڈ Spouse Visa Benefits کا بڑا اعلان آ گیا

انگلینڈ Spouse Visa Benefits کا بڑا اعلان آ گیا
انگلینڈ میں Spouse Visa کو لے کے کافی سوالات پوچھے جاتے ہیں کہ اگر آپ کا Partner Benefits لے رہا ہے تو وہ Spouse Visa کیلئے کیا درخواست دے سکتے ہیں اور مزید EU Spouse کیا اب بھی بچوں کو اور Partner کو ویزا دلوا سکتے ہیں تو سب سے پہلے اسی حوالے سے یہ Clear کرتا چلوں کہ وہ ایسا بلکل کر سکتے ہیں کیونکہ ابھی تک Close Family Member کی Deadline نہیں جاری ہوئی ہے تو اگر آپ کے بیوی بچے Spouse ماں باپ یہاں تک کے اگر آپ کے Father in Law اور Mother in Law ہیں تو اُن کا بھی ویزا اپلائی کیا جا سکتا ہے اور مزید اس کے علاوہ بہت سے لوگ UK Spouse یا غیر شادی شدہ پارٹنر ویزا کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں لیکن انہیں تشویش ہے کہ وہ ایسا نہیں کر سکتے، کیونکہ ان کا Partner انگلینڈ میں Benefits لے رہا ہے جس کی وجہ سے ان کیلئے مشکل بن سکتی ہے لیکن خوش قسمتی سے، Breytenbachs کے پاس اس پوزیشن میں موجود جوڑوں کے لیے اچھی خبر ہے اور درحقیقت درخواست دینا ممکن ہے، اور ایسے معاملات میں کم سخت مالی تقاضے لاگو ہوتے ہیں اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ ایسی صورت حال میں موجودہ افراد آپ کا Spouse یا غیر شادی شدہ Partners کی ملازمت کی آمدنی یا پھر Cash savings کے ذریعے سخت مالی ضروریات کو پورا کرنے سے مستثنیٰ ہو گا اور مزید اس کیلئے آپ کو ان Benefits کا ثبوت جمع کرنا ہوگا جو آپ کا Spouse یا غیر شادی شدہ Partner فی الحال وصول کر رہا ہے تو اس حوالے سے آپ کو اب بھی یہ ثابت کرنے کی ضرورت ہوگی کہ آپ اپنے آپ کو مناسب طریقے سے برقرار اور ایڈجسٹ کر سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے