انگلینڈ نے Tier 1 Entrepreneur Visa کو ہٹا دیا ہے یعنی کہ جو Direct Business ملتا تھا تو اُس کو ختم کر دیا گیا ہے Due To Security Reason اور اب انگلینڈ نے نئے ویزا کو Launch کیا ہے جس سے اب آپ کو Without Sponsorship یعنی کہ Directly آپ انگلینڈ میں جا کے اپنا Business کر سکتے ہیں تو جیسا کہ جب سے بریگزٹ ہوا ہے تو اُس کے بعد سے انگلینڈ نے انڈین اور پاکستانیوں کیلئے کافی زیادہ آسانی کر دی ہے کہ اگر آپ کے پاس Skills ہیں تو ہم آپ کو انگلینڈ میں Settled ہونے کا بھی Chances دیں گے اور نیا جو ویزا ہے تو وہ Scale Up Visa ہے جس میں پہلے 50 ہزار پاؤنڈ یعنی کہ اگر آپ کو کوئی انگلینڈ کی Body Sponsor کر رہی ہے تو ایسی صورت میں آپ کو یہ Amount Show کرنی پڑتی تھی ورنہ پھر آپ کو 2 ہزار پاؤنڈ یعنی کہ تقریباً 2 کروڈ روپے آپ کو اپنے Saving Account میں Show کرنے ہوتے تھے اور اُس کے بعد میں آپ ویزا لے سکتے تھے لیکن اب رشی سنک نے کہا ہے کہ اب ہم Scale Up Visa متعارف کریں گے اور یہ جو Amount آپ کو Show کرنے ہوتی تھی تو وہ اب آپ کو Show نہیں کرنی پڑے گئی بلکہ اب آپ کو آپ کی Skills کی بیس پہ یہ ویزا ملے گا جو کہ بڑی اچھی خوشخبری جاری ہوئی ہے تو اگر آپ کے پاس کوئی بہترین Skill ہے تو یہ ویزا آپ لوگوں کو ضرور ملے گا اور مزید یہ واضح رہے کہ اس ویزے سے متعلق مزید Detail آنا باقی ہے جو کہ جلدہی آ سکتی ہے اور جیسے ہی آئے گئی تو وہ آپ لوگوں کے ساتھ ضرور شئیر کر دی جائے گئی
0 تبصرے