انگلینڈ میں بورس جانسن کی حکومت کی طرف سے بہت سے نئے پلان یعنی کہ پریتی پٹیل کا کوئی بھی پلان کامیاب نہیں جا رہا اور اب پریتی پٹیل بالکل بھی قابل اعتماد نہیں ہے حکومت کیلئے کیونکہ پریتی پٹیل کے سب ہی پلان ناکامی کا سامنا کر رہے ہیں اور ابھی حال ہی میں اُنہوں نے یوکرین سے متعلق جو Refugees کیلئے پلان بنایا تھا اور اُس پہ یوٹرن لینے کے بعد دوبارہ سے پلان بنایا اور پھر اُس میں تبدیلیاں کی تو اب اس کے بعد پریتی پٹیل پر اُس کی اپنی پارٹی کے ایم پی اور منسٹر کا اعتماد ختم ہو چکا ہے اور اُن کا یہ ہی کہنا ہے کہ پریتی پٹیل کو اس عہدے سے مسترد کر دینا چاہیے کیونکہ اب اُن کے فیصلے حکومت کو چلنے کیلئے بالکل بھی قابل اعتماد نہیں ہیں اور مزید اُن کے جو قوانین ہیں تو وہ انگلینڈ اور یورپی یونین اور باقی Refugees کیلئے بالکل بھی موافق نہیں ہیں اور مزید اس کے علاوہ بورس جانسن پہ بھی Investigation کی جا رہی ہے اور جیسے ہی کوئی Report Investigation کی سامنے آتی ہے تو ہو سکتا ہے کہ بورس جانسن کو بھی Resign دینے پڑے تو اب اس تمام تر صورت حال کو دیکھا جائے تو بورس جانسن کی حکومت خطرے میں ہے جس کے باعث اب ہو سکتا ہے انگلینڈ میں موجود امیگرنٹس کیلئے یہ ہی حکومت اچھا اعلان کر دے یا پھر اگر جو نئی حکومت آتی ہے تو اُس سے بھی توقع یہ ہی ہے کہ وہ امیگرنٹس کے حق میں اچھی ہو گئی
0 تبصرے