انگلینڈ ہوم آفس کی جانب سے بڑا اعلان جاری ہوا ہے اور اُنہوں نے اب Employers پہ نئے Rules کو لاگو کیا ہے جیسا کہ اس سے قبل کورونا میں ان کی طرف سے خاض قانون لاگو ہوا تھا جس میں Employers کو خاض طور پہ اس حوالے سے اجازت تھی کہ وہ Online اپنے Employees کا Data شئیر کر سکتے ہیں ہوم آفس سے اور اُن کی تمام کی تمام Detail آن لائن حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ اُس ٹائم صورت حال کچھ یوں تھی کہ تمام Offices وغیرہ میں آمدورفت بہت ہی کم تھی اور کافی زیادہ کورونا وبا کے باعث پابندیاں لگی ہوئی تھیں جس کے باعث انگلینڈ نے یہ Digital Program کو Launch کیا تھا لیکن اب جیسے جیسے حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں تو اس کو دیکھتے ہوئے انگلینڈ کی حکومت نے نیا اعلان جاری کر دیا ہے جس میں اب یہ واضح کیا گیا ہے کہ Right To Work Checking کو اب ستمبر تک Digital Program کے تحت رکھا جائے گا لیکن ستمبر کے بعد اس کو ختم کر دیا جائے گا اور پھر اُس کے بعد آپ Office میں Face To Face اپنے Employees کے بارے میں Detail کو شئیر کر سکتے ہیں ہوم آفس سے تو اس سے ہو گا یہ کہ اب دوبارہ سے امیگرنٹس کیلئے سختی ہو جائے گئی اور دوبارہ سے Checking Level High ہو جائے گا اور اب اس طریقے سے اللیگل امیگرنٹس کا راستہ بند کرنے کی کوششیں کی جائے گئی لیکن اس کے باوجود اس میں دوسرا Option بھی رکھا گیا ہے کہ اگر کوئی آن لائن ہی Employees اپنی Verification کروانا چاہتا ہے تو وہ بھی Eligible ہو گا لیکن اس کیلئے پہلے اُن کو ہوم آفس سے رابطہ کرنا پڑے گا جس کے بعد یہ سہولت ملے گئی تو ہوم آفس کی اس نئی سکیم سے اب اللیگل امیگرنٹس کیلئے مزید پابندیاں لگائی جائیں گئی تاکہ وہ کام نہ کرسکیں اور اگر کوئی Employer اللیگل امیگرنٹس کو کام دینے میں ملوث پایا جاتا ہے تو اُس کو سخت سے سخت جرمانہ کیا جائے گا
0 تبصرے