انگلینڈ نے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی Student ویزا والوں کیلئے خوشخبری

انگلینڈ نے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی Student ویزا والوں کیلئے خوشخبری
انگلینڈ کی نئی ویزا پالیسی آ گئی جیسا کہ بہت سے لوگوں کی طرف سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا Tourist Visa ورک ویزے میں Convert ہوتا ہے اور اسی طرح جو Study Visa ہے تو کیا وہ بھی ورک ویزا میں Convert ہوتا ہے کتنے فیصد Chances ہیں اور مزید جو لوگ انڈیا، پاکستان سے پلان کر رہے ہیں اور وہ انگلینڈ میں Study کرنے کیلئے آ رہے ہیں تو کیا آپ کو آسانی سے انگلینڈ کا ورک ویزا مل جائے گا اگر ملتا ہے تو اُس کا طریقہ کار کیا ہو گا تو اس حوالے سے بہت ہی اہم Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کا Tourist Visa جو کہ Work Visa میں Convert نہیں ہوتا ہے اور مزید انگلینڈ کا Tourist Visa ایسا ویزا ہے جس پہ کوئی بھی Business Open نہیں کیا جا سکتا تو اس لیۓ اگر کوئی Agent آپ کو یہ کہتا ہے کہ آپ انگلینڈ میں Tourist Visa پہ چلے جاؤ وہاں پہ Job تلاش کرو آپ کو کام مل جائے گا تو وہ آپ لوگوں کے ساتھ Fraud کر رہا ہے اور مزید بہت سے لوگ کی طرف سے پوچھا جاتا ہے کہ ہمارا Tourist Visa Refuse ہو گیا ہے تو اس حوالے سے واضح رہے کہ جو بھی Young ہے یعنی کہ اُن کی عمر 20 سے 25 سال کی ہے تو اُن کا Mostly Tourist Visa Refuse کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ Travel History کا نہ ہونا تو اس لیۓ ضروری یہ ہے کہ جو بھی Young ہیں اور جن کی عمر 20 سے 25 سال کی ہے تو اُن کیلئے بہتر یہ ہی کہ وہ Study Visa پہ آئیں کیونکہ Study Visa پہ اب آپ کو Golden Opportunity ملے گئی 2022 میں جیسا کہ اس سے پہلے 2020 میں آپ لوگ Study Visa کو ورک ویزا میں Convert نہیں کر سکتے تھے جب تک آپ کی Study مکمل نہیں ہو جاتی لیکن اب جو بھی Students انگلینڈ میں Study Visa پہ آ رہے ہیں تو اگر اُن کو Study کے دوران کام مل جاتا ہے تو اب وہ Students باآسانی کے ساتھ اپنے Study Visa کو Work Visa میں Convert کر سکتے ہیں اور اسی طرح جب وہ انگلینڈ میں 5 سال کے ورک ویزا پہ رہے گا تو پھر اُس کے بعد وہ Indefinite Leave To Remain لے گا اور پھر اس کے بعد Permanent Residency مل جائے گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے