پریتی پٹیل کی جانب سے کہا گیا تھا کہ انگلینڈ کے دروازے یوکرین کی عام عوام کیلئے اوپن ہیں لیکن بعد میں اُنہوں نے کہا کہ اس سے متعلق تمام معاملات یوکرین کی عوام کے مطابق نہیں کیۓ جا سکتے اور پھر اس کے بعد کہا گیا کہ خاض Refugees کو وہاں پہ ہی ویزا جاری کیۓ جائیں گے اور اُن کو انگلینڈ میں بلوایا جائے گا لیکن اب یہ معاملہ ایسا ہو گیا ہے کہ یوکرین کے Refugees بہت ہی بڑی تعداد میں فرانس کے باڈر کوسٹ کے علاقے میں یہ Refugees اکٹھے ہو چکے ہیں اور وہ انگلینڈ میں جانا چاہتے ہیں اور وہ یہ چاہ رہے ہیں کہ یہاں سے ہی ان کو ویزے دئیے جائیں اور پھر By Air ان کو انگلینڈ میں بلوایا جائے لیکن اب اس سے متعلق پریتی پٹیل نے نیا اعلان یہ کیا ہے کہ اب ایسا ممکن نہیں ہو سکتا کہ ہم تمام Refugees کو انگلینڈ میں لے کے آئیں تو اب اس کا مطلب یہ ہی ہے کہ انگلینڈ کی طرف سے یوکرین کی عوام کو ریلیف نہیں دیا جائے گا جیسا کہ یورپی یونین کی طرف سے دیا جا رہا ہے اور اب اس اعلان کے بعد پریتی پٹیل پہ کافی زیادہ تنقید کی جا رہی ہے کہ ان کو یہ معاملہ صحیح طریقے سے Handle کرنا نہیں آ رہا؟ جس کیلئے اب نیا مسئلہ یوکرین کے لوگوں کیلئے بن سکتا ہے تو اس لیۓ پریتی پٹیل نے یہ کہا کہ یورپی یونین کافی ممالک پہ مشتمل ہے تو اس لیۓ یوکرین کی عوام کو زیادہ Preference وہاں پہ دینی چاہیے اور یہ بھی واضح رہے یورپ میں کافی ممالک ایک سال کے ویزے پہ یوکرین کے لوگوں کو پناہ دے رہے ہیں
0 تبصرے