انگلینڈ امیگریشن پالیسی نرم ہوم آفس کا بڑا اعلان Visas اور Citizenship مل رہی؟

انگلینڈ امیگریشن پالیسی نرم ہوم آفس کا بڑا اعلان Visas اور Citizenship مل رہی؟
انگلینڈ نے 2022 میں اپنی امیگریشن پالیسی کو کافی حد تک نرم کر دیا ہے جس کے تحت اب Visas اور Citizenship کا پراسیس بھی پہلے سے تبدیلی اور آسان ہو چکا ہے کیونکہ ہوم آفس کی طرف سے نئی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور اس نئی پالیسی کے مطابق Long Term Visa پہ رہنے والے اور Citizenship کو اپلائی کرنے والوں کیلئے اچھا موقع ہے تو یہ تبدیلیاں کون کون سی ہے تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جب بھی آپ Citizenship کی Application کو جمع کرواتے ہیں تو Date Of Applications سے ہوم آفس 10 سال پیچھے کا ریکارڈ Check کرتا ہے کہ ان 10 سالوں میں آپ نے کبھی Overstay تو نہیں کیا اور اگر آپ نے Overstay کیا ہے تو پھر ہوم آفس Normally طور پہ View کرنے کے بعد کہتا ہے کہ آپ کو Nationality نہیں دی جائے گئی کیونکہ یہ Overstay Period تھا لیکن اس سے متعلق یہ واضح رہے کہ ایسا Mandatory نہیں ہے کیونکہ ہوم آفس نے اپنی پالیسی میں یہ لکھا ہے کہ ہم Normally Refuse کرتے ہیں اور اس حوالے سے مزید بتایا جاتا ہے کہ اگر آپ نے Application ڈالنی ہے اور آپ کا ایک Gap ہے تو اُس Gap کو Detail میں Explain کریں ہوم آفس کو اور اس سے متعلق 2 Main چیزیں آپ لوگ اپنے Covering Letter میں Mention کریں تو جیسا کہ آپ کا Gap ہے تو آپ ہوم آفس کی نظروں میں تھے کیونکہ ہوم آفس کو آپ نے اپنا Address دیا ہوا تھا اور دوسری Main Reason کہ آیا اس Gap کی وجہ کیا تھی کیونکہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ آپ سے Legal Representative Documents مانگتے ہیں اور یہ Documents آپ کے پاس Available نہیں ہوتے جس کی وجہ سے Application کو Refuse کر دیا جاتا ہے یا پھر بعض اوقات آپ Legallate پہ نہیں ہیں اور آپ Privately Pay کر رہے ہیں اور آپ اپنے Funds کا wait کر رہے ہوتے ہیں تو اس لیۓ آپ کو یہ لازمی طور پہ Explain کرنا پڑتا ہے جس وجہ سے آپ نے یہ Application اس gap کے بعد میں ڈالی اور مزید بہت ہی اہم Point یہ ہے کہ اس Application کے بعد پھر بھی آپ کو ویزا مل گیا تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ میرا سب کچھ ٹھیک تھا I Am Guinean Person اور میری Creditability بھی ٹھیک ہے جس کی بیس پہ مجھے امیگریشن کا ویزا ملا اور میں نے Proper طریقے سے Rules کو Follow کیا ہے تو یہ چیزیں بہت ہی خاض ہیں کہ آپ اپنے Letter میں یہ تمام کی تمام چیزیں Mention کریں کیونکہ اگر آپ یہ ساری چیزیں Mention کریں گے تو پھر ہوم آفس آپ کے Favour میں فیصلہ دے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے