انگلینڈ بڑی OFFER دینے جا رہا؟ ویزوں کا نیا سلسلہ شروع ہو رہا؟

انگلینڈ بڑی OFFER دینے جا رہا؟ ویزوں کا نیا سلسلہ شروع ہو رہا؟
انگلینڈ ہوم آفس نے ایک نئی رپورٹ کو جاری کیا ہے جس کے مطابق ایک اہم پلان پہ عمل کیا جا سکتا ہے اور ویزوں کا نیا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے کیونکہ اگر دیکھا جائے تو انگلینڈ میں Workers کی کمی کیسے ہوئی ہے کن شعبوں میں ہیں اور اب کون سے Employers اس Shortage کے باعث باہر سے Employees بلوا رہے ہیں اور مزید اب کیا امیگرنٹس کو اس Shortage کو پورا کرنے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے تو اس حوالے سے بہت ہی اہم رپورٹ اور بڑی Offer ہوم آفس دے سکتا ہے جس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی حکومت ایسی رپورٹ آنے کے بعد اہم فیصلے جاری کرتی ہے جس سے یہ ثابت ہو کہ ملک میں اس وقت کس چیز کی سب سے زیادہ کمی ہے اور اس کو کس طرح سے Fill Up کیا جا سکتا ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ جب اس طرح کی Shortage بڑھ جاتی ہے تو پھر اس Shortage کو Fill Up کرنے کیلئے نہ صرف یورپی ملک بلکہ انگلینڈ نے بھی کافی دفعہ اس سہولت کو متعارف کروایا ہے امیگرنٹس کیلئے کیونکہ زیادہ تر انہوں نے امیگرنٹس کو اُن شعبوں میں لیا جہاں پہ انتہائی زیادہ Shortage تھی تو اب آنے والے دنوں میں یہ ہی امید کی جا رہی ہے کہ اس رپورٹ کا شائع ہونے کے بعد اب نہ صرف باہر سے Overseas کو Hire کیا جائے گا بلکہ In Future انگلینڈ میں موجود امیگرنٹس کو Use کیا جا سکتا ہے اور اسی طرح امیگرنٹس کو بڑا موقع لیگل ہونے کا دیا جا سکتا ہے جیسا کہ انگلینڈ نے ایک لاکھ یوکرین کے شہریوں کو سہولت دینا کا اعلان کیا ہے اور اب آنے والے دنوں میں نہ صرف یوکرین کے امیگرنٹس بلکہ انگلینڈ میں موجود اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ بھی کوئی اچھا اعلان یا بڑی Offer دی جا سکتی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے