انگلینڈ EU Settlement Scheme کے بارے اہم خبریں جاری ہوئی ہیں جیسا کہ جنہوں نے EU Settlement Scheme کے مطابق Family Permits کو اپلائی کیا تھا تو اُس پہ Result آنا شروع ہو چکے ہیں اور مزید اس کے ساتھ Inquiry بھی تیزی سے ہو رہی ہیں کیونکہ جن لوگوں کو Approved کرنا ہے تو اُن کو Approved کیا جا رہا ہے اور جن کو Rejection کا سامنا ہے تو اُن کو Reason سے متعلق Letters مل رہے ہیں کہ آپ کا اس وجہ سے Pre Settlement Status Reject کیا گیا ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ اگر آپ لوگوں کی طرف سے ایسے Proof Attach کیۓ گئے ہیں جس سے آپ یہ ثابت کر سکیں کہ آپ کا Status Guinean ہے یا پھر اُن کی طرف سے Inquiry کرنے کے بعد ثابت ہو جائے کہ آپ کے Proof Fake ہیں تو پھر آپ کیلیۓ مسئلہ بن سکتا ہے تو اس لیۓ کوششیں یہ ہی کریں کہ اپنی تمام چیزیں Guinean رکھیں اور اسی طرح اگر آپ اس Time Period سے بھی گزر چکے ہیں تو پھر ایسی صورت میں آپ انگلینڈ میں اپنے لیۓ Work Permit Arrange کروا سکتے ہیں کیونکہ انگلینڈ بہت سے مواقعے دے رہا ہے تو اس لیۓ آپ لوگ وہاں پہ جا کے خود سے تمام تر چیزوں کو Organise کر سکتے ہیں اور اسی طرح کچھ لوگ یہ سوچتے ہیں کہ بریگزٹ ہونے کے بعد اب انگلینڈ میں Work Visa لینا مشکل ہے تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ آپ لوگ انگلینڈ میں 90 دن کی انٹری پہ جائیں اور وہاں پہ Job ڈھونڈے اور Work Permit کا Arrange کریں اور پھر وہاں پہ جا کے آپ Settlement کر سکتے ہیں کیونکہ انگلینڈ میں کافی زیادہ Workers کی Shortage ہے جس کی وجہ سے مختلف Companies آپ کو جلد ہی سے Hire کر لیتی ہیں
0 تبصرے