انگلینڈ کا 5 سالہ ویزا Zambrano Law کا بڑا اعلان آ گیا

انگلینڈ کا 5 سالہ ویزا Zambrano Law کا بڑا اعلان آ گیا
انگلینڈ میں Zambrano Law ایسا ہے جس کے مطابق جو لوگ دیکھ بھال کر رہے ہیں British Citizen شخص کی یا پھر Child کی جس میں زیادہ تر لوگ بات کرتے ہیں کہ وہ Parents ہوتے ہیں British Citizen بچوں کے اور وہ Zambrano کی Applications ڈالنا چاہتے ہیں تو اگر آپ والد ہیں یا پھر Biological Father یا Mother ہیں یا پھر Step Parents ہیں اور آپ نے Zambrano Care کے تحت British Child کی دیکھ بھال کی ہے یا کر رہے ہیں تو آپ لوگ بالکل Zambrano Care کی Application ڈال سکتے ہیں اور اسی طرح جو British بچہ ہے تو اُس کو British Passport Hold کرتے ہوئے 5 سال ہو چکے ہیں تو جب آپ Application Fill Up کرتے ہیں تو آپ ہوم آفس کو کہا سکتے ہیں کہ مجھے Indefinite Leave To Remain دیا جائے یعنی کہ مجھے Settled Status دیا جائے اور اگر بچے کی عمر 2 یا 3 سال ہے تو اگر آپ کو پانچ سال کا بھی ویزا ملتا ہے تو پھر آپ کو پانچ سال Wait کرنے کی ضرور نہیں کیونکہ جب بچہ 5 سال کا ہو جائے اور اُس بچے کو 5 سال ہو جائے British Passport لیۓ ہوئے تو آپ پھر بھی Settlement اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید اس کے علاوہ ہوم آفس کی طرف سے کہنا تھا کہ ہم ایک پالیسی نکلیں گے جس میں آپ کو بتایا جائے گا کہ Late Applications کو ہم کیسے Deal کریں گے لیکن ہوم آفس نے ابھی تک وہ پالیسی نہیں نکلی اور Recently وہ سپریم کورٹ میں اپنا Case بھی ہار گئے تھے تو اس لیۓ آپ لوگ اپنی Zambrano کی Applications ڈالیں کیونکہ ہوم آفس Late Applications کو بھی Accept کر رہا ہے اور مزید اگر آپ Zambrano کی Applications ڈال رہے ہیں تو آپ لوگ اس بات سے پریشان نہ ہوں کہ میں اپنے Private and Family Visa کے ساتھ کیا کروں اُس کو ڈالوں یا نہ ڈالوں تو اُس کو آپ ضرور ڈالیں یعنی کہ دونوں Applications کو لے کے چلیں وہ آپ لوگوں کیلئے بہتر ہے جب تک آپ کا Zambrano کا ویزا نہیں لگ جاتا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے