انگلینڈ کی ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کی جانب سے ایک نئی Scheme نیا قانون Rough Sleepers کیلئے بنایا گیا تھا جس پر عملدرآمد کرنا باقی رہ گیا تھا اور اس میں چند ایسے حقائق تھے جس کو دور کرنے کے بعد اب اس نئے قانون پہ عمل شروع کر دیا گیا ہے اور اب اس قانون سے متعلق مختلف کونسل کی طرف سے 85 کے قریب ایسے لوگوں کا ڈیٹا ہوم آفس کے ساتھ شئیر کیا گیا ہے اور اب مختلف کونسل نے جو غیرملکی Rough Sleepers ہیں تو اُن کا ڈیٹا اب ہوم آفس کے پاس پہنچ چکا ہے جس کے بعد ہوم آفس ایسے Rough Sleepers پہ کاروائی کر سکتا ہے اور ایسے لوگوں کو Deport کر سکتا ہے جو کہ خاض طور پہ Rough Sleepers Streets وغیرہ میں سوتے ہوئے پائے جاتے ہیں اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اس قانون کے تحت جو British National اگر Rough Sleepers ہے تو اُن کے ساتھ کوئی بھی مسئلہ نہیں ہو گا لیکن اگر کوئی امیگرنٹس Rough Sleepers ہو گا تو اُس کو Deport ہونے کا سامنا کرنا پڑے گا تو اس قانون پہ پہلے بھی کافی زیادہ تنقید ہوتی رہی ہے Human Right Organisation اور باقی اداروں کی طرف سے بھی لیکن اس کے باوجود حکومت نے اس قانون پہ اپنا کام جاری رکھا ہوا ہے کیونکہ پریتی پٹیل نے یہ کہا تھا کہ Rough Sleepers کیلئے یہ قانون نہایت ہی ضروری ہے کیونکہ یہ لوگ Criminal ہیں اور یہ لوگ مختلف Crime میں ملوث ہوتے ہیں لیکن اگر اس سے متعلق ڈیٹا Check کیا جائے تو بہت سے ایسے لوگ ہیں جو چھوٹے موٹے Crime میں ملوث ہیں تو اگر حکومت اس قانون پہ عمل کرتی ہے تو پھر ایک بڑی تعداد میں لوگوں کو Deportation کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے تو اب آنے والے دنوں میں کیا یہ قانون Pass ہوتا ہے یا پھر نہیں جلد ہی اس کے بارے میں پتہ چل جائے گا
0 تبصرے