انگلینڈ کی نئی سہولت Fee Waiver Application پہ ILR ویزا Confirm

انگلینڈ کی نئی سہولت Fee Waiver Application پہ ILR ویزا Confirm
انگلینڈ کی نئی سہولت Fee Waiver سے متعلق جاری ہوئی ہے خاض طور پہ جن لوگوں نے اپنی Application جمع کروائی ہے یا پھر جو کروانے کا سوچ رہے ہیں تو اُن کو بہت زیادہ فائدہ ملنے جا رہا ہے اور مزید اس کے علاوہ بہت سے لوگوں کا یہ سوال ہے کہ کیا Fee Waiver Parents بھی اپلائی کر سکتے ہیں تو اس حوالے سے یہ واضح رہے کہ جب Early Settlement کی بات کی جائے تو وہ Parents کیلئے بھی ہے یعنی کہ اگر بچوں کو Early Settlement Indefinite Leave To Remain دے رہے ہیں تو Parents کو بھی دیں گے تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ یہ صرف اور صرف اُن نوجوانوں کیلئے ہے جن کی عمر 18 سے 25 سال کے درمیان میں آتی ہے تو وہ لوگ اس سہولت سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اور رہی بات Parents کی تو Parents اُسی طرح اپنے دس سال مکمل کریں گے اور مزید اس کے علاوہ یہ بھی سوال پوچھا جاتا ہے کہ آیا یہ Settlement Application کیسے ڈالیں تو اس کے بارے میں ہوم آفس یہ کہتا ہے کہ آپ لوگ Settlement Applications FLR FP Form پہ بھی ڈال سکتے ہیں تو اس میں جو سب سے اچھی بات یہ ہے کہ FLR FP Form پہ Fee Waiver آپ لوگوں کو مل جاتا ہے یعنی کہ اگر آپ Early Concession پہ Indefinite Leave To Remain کسی Younger کی ڈالنا چاہتے ہیں اور وہ 18 سے 25 سال کی عمر میں آتے ہیں اور وہ اس سے متعلق Criteria پہ پورا اترتے ہیں تو آپ اس Applications کی بنیاد پہ Fee Waiver اپلائی کر سکتے ہیں اور Fee Waiver کے بعد آپ اس Application کو ڈال سکتے ہیں اور مزید یہ بھی واضح کرتا چلوں کہ بہت سے لوگ یہ بھی پوچھتے ہیں کہ اگر ہم اپنے بچے کیلئے Settlement اپلائی کر رہے ہیں تو اس پہ ہمیں Life in the UK بھی دینے کی ضرورت ہے تو اس حوالے سے ہوم آفس نے کہا ہے کہ آپ کو Life in the UK دینے کی ضرورت نہیں ہے تو اس لیۓ اگر آپ FLR FP کے اوپر Early Concession ڈال رہے ہیں جو کہ بہترین طریقہ ہے ڈالنے کا تو اُس پہ آپ آسانی سے Fee Waiver اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید اس چیز کا خیال رکھیں کہ یہ Parents کیلئے نہیں بلکہ صرف اور صرف Young Adults کیلئے ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے