انگلینڈ کے نئے معاہدے امیگرنٹس کیلئے نئی اور اچھی خبر آ گئی

انگلینڈ کے نئے معاہدے امیگرنٹس کیلئے نئی اور اچھی خبر آ گئی
انگلینڈ میں نئے اعدادوشمار جو جاری ہوئے ہیں تو وہ امیگرنٹس کے حق میں جاتے ہیں جس سے یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ حکومت کی طرف سے کافی زیادہ تنقید کو کی جا رہی ہے امیگرنٹس پہ یعنی کہ اس مسئلہ کو روکنے کیلئے اور ان کو Deport کرنے کیلئے اور ان کو مختلف Off Shores Centres میں رکھنے کیلئے ہر لخاظ سے یہ تمام کی تمام چیزیں کی جا رہی ہیں تو اب اس حوالے سے تازہ ترین رپورٹ یہ سامنے آئی ہے کہ حکومت کا زیادہ Focus اس وقت انگلش چینل کو کنٹرول کرنے پہ ہے لیکن اگر دیکھا جائے تو جیسے پہلے لوگوں کو Deport کیا جاتا تھا تو اُس سے متعلق اعدادوشمار حیران کن ہیں کیونکہ جب سے پریتی پٹیل ہوم سیکرٹری بنی ہیں تو تب سے Deport Ratio بہت ہی کم ہو چکی ہے بہت ہی کم لوگوں کو Deport کیا جا رہا ہے اور اگر اسی طرح انگلینڈ میں اسائلم اپلائی کرنے والوں کی تعداد اور انگلینڈ میں داخل ہونے والوں کی تعداد کو دیکھیں تو وہ کافی زیادہ ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے کافی اقدامات کرنے کے باوجود امیگرنٹس کو کنٹرول کرنا ابھی تک مشکل ہے اور امیگرنٹس کی یہ تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور وہ ساتھ میں اسائلم بھی اپلائی کر رہے ہیں اور جب سے انگلینڈ نے بریگزٹ کیا ہے تو اُس کے بعد ہر ملک کے ساتھ علیحدہ سے معاہدہ کرنا اور ان کو Deport کرنا مشکل ہے لیکن جن ممالک کے ساتھ معاہدے کر لیۓ گئے ہیں تو اُن ممالک کے لوگوں کو تو Deport کیا جا رہا ہے لیکن کافی ایسے ممالک ہیں جن کے ساتھ معاہدے نہیں ہو سکے تو اب آنے والے دنوں میں کیا انگلینڈ کا نیا پلان امیگرنٹس سے متعلق آتا ہے جلد ہی اس حوالے سے اپڈیٹ آ جائے گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے