انگلینڈ کی نئی ویزا سکیم 300 ویزے جاری لیکن نئی مشکل کن کیلئے؟

انگلینڈ کی نئی ویزا سکیم 300 ویزے جاری لیکن نئی مشکل کن کیلئے؟
انگلینڈ کی نئی ویزا سکیم جس کے تحت بہت سے لوگوں کو ویزا دینے کا کہا گیا تھا اور اس نئی ویزا سکیم سے متعلق ہوم آفس کو بہت سی ایسی Applications موصول ہوئی ہیں جن کے جلد ہی فیصلہ جاری کرنے کا کہا گیا ہے اور ساتھ میں اس نئی ویزا سکیم کے تحت بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جن کو اس سے متعلق مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کے بعد اب ہوم آفس نے اس معاملے کو جلد از جلد Solve کرنے کیلئے کام شروع کر دیا ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نئی فیملی اسکیم کے تحت یوکرائنی پناہ گزینوں کو برطانیہ آنے کے لیے ویزے دیے گئے ہیں جن کی تعداد تقریباً 50 سے بڑھ کر 300 ہو گئی ہے، جس سے اب لیبر نے "حیران کن حد تک کم" اعداد و شمار پر تنقید کی اور اسی طرح پیر کے روز، ہوم آفس نے یہ کہا کہ اب تک کل 17,700 درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ تقریباً 9,000 لوگوں نے ابھی تک درخواستیں مکمل نہیں کیں اور اس سے متعلق کچھ Applicants کا یہ کہنا ہے کہ درخواستیں مکمل کرنا مشکل تھا کیونکہ ویزا اپائنٹمنٹ ویب سائٹ درمیان میں ہی کریش ہو گئی اور مزید اسی کو لے کے برطانیہ میں رہنے والے خاندان جو رشتہ داروں کو برطانیہ جانے میں مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اُنہوں نے بھی کہا کہ وہ ویزا فارم کی پیچیدگی کی وجہ سے الجھن کا شکار ہیں جس کے بعد اب ہوم آفس اس نظام کو جلد از جلد حل کرنے کی کوششیں کر رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ Applications کو موصول کیا جائے اور جلد ہی Confirm ویزوں کی تعداد کو پورا کیا جا سکے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے