انگلینڈ EU Nationals کیلئے اہم اعلان جاری ہوا ہے جیسا کہ Processing Time کو لے کے بہت ہی Late Decision یعنی کہ Late Reply کیوں مل رہا ہے تو اس حوالے بڑی وجہ سامنے آ گئی اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ کی حکومت EU Nationals کو بڑی سہولت بھی دے رہا ہے جس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ Extend Family Member Visa کی بات کی جائے تو وہ انگلینڈ کے جانب سے ReLaunch کیا گیا ہے جو کہ صرف اور صرف یوکرین کے لوگوں کیلئے ہے یعنی کہ اگر اُن کا کوئی بھی Members انگلینڈ میں Settled ہے اور اُن کے پاس Pre Settlement Status ہے یا پھر اُن کے پاس یوکرین کا پاسپورٹ ہے یا پھر British Passport ہے تو وہ اپنے Family Members کو یوکرین سے انگلینڈ میں با آسانی کے ساتھ بلوا سکتا ہے اور اب چاہے وہ Extend Family Member ہے، Close Family Member ہے یا پھر Parents یا کوئی بھی Family Member یوکرین میں ہے تو اُس کو انگلینڈ میں بلوا جا سکتا ہے تو اب انگلینڈ نے یہ سہولت صرف اور صرف یوکرین کے لوگوں کو دی ہے اور اگر دیکھا جائے تو اس وقت انگلینڈ سب سے زیادہ یوکرین کی Applications کو دیکھ رہا ہے اور یوکرین کے لوگوں کو Appointment بھی کافی بڑی تعداد میں دی جا رہی ہے اور اب انگلینڈ ہوم آفس کی طرف سے یہ کہنا ہے کہ اب ہماری طرف سے آپ کو ہر ہفتے Appointment دی جائے گئی جو کہ 500 سے لے کے 6 ہزار تک یعنی کہ اب ایک ہفتے میں 6 ہزار کے قریب Appointment کو Generate کیا جائے گا اور مزید ان کا Visa Processing Time بھی تیزی کے ساتھ کیا جائے گا کیونکہ یوکرین میں War چل رہی ہے جس کی وجہ سے اب یوکرین کے لوگوں کی پہلے Help کی جا رہی ہے اور مزید اس کے علاوہ جو باقی ممالک کے Visas یعنی کہ Spouse Visa یا Family Visa تو اُن کو 10 ماہ سے بھی زیادہ کا ٹائم لگ سکتا ہے کیونکہ انگلینڈ کی ساری توجہ زیادہ تر یوکرین کی طرف ہے تو اس وجہ سے اب دوسرے ممالک کے لوگوں کے Processing Time مزید Delay ہو سکتا ہے
0 تبصرے