انگلینڈ میں موجود اللیگل امیگرنٹس کو Amnesty ملنی چاہیے جیسا کہ اس حوالے سے کافی Petitions پہ Sign کیۓ گئے اور پھر ان Petitions کو پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا جس کے بعد انگلینڈ کی حکومت کی طرف سے یہ ہی کہا گیا کہ انگلینڈ میں پہلے سے ہی یہ قانون لاگو ہے کہ کیسے اللیگل Documents والے لیگل ہو سکتے ہیں اور اس پراسیس کے تحت اللیگل امیگرنٹس کو لیگل کیا جا رہا ہے اور اگر دوسری طرف Ireland کو دیکھا جائے تو اُنہوں نے اس پہ بڑی تیزی کے ساتھ کام کیا جس کے بعد Amnesty کا بڑا اعلان کر دیا گیا کیونکہ Ireland میں ہزاروں کے قریب ایسے لوگ موجود تھے جو کہ کافی ٹائم Ireland میں اللیگل زندگی گزار رہے تھے تو اب Ireland میں جو بھی لوگ 3 سال سے اللیگل زندگی بسر کر رہے ہیں تو اُن کو Ireland میں Amnesty دی جائے گئی اور یہ Amnesty سب سے پہلے Families کو دی جائے گئی جو کہ لمبے عرصے سے اللیگل زندگی گزار رہے ہیں تو اُن کو سب سے پہلے ترجیج دی جائے گئی تو یہ قانون بہت ہی زیادہ اچھا ہے اور آنے والے دنوں میں اس قانون کے اثرات انگلینڈ پہ بھی پڑ سکتے ہیں اور انگلینڈ بھی Amnesty دے سکتا ہے جیسا کہ پریتی پٹیل کے جو قوانین امیگرنٹس کیلئے خطرناک تھے تو اُن کو پارلیمنٹ کی طرف سے اور House Of Lord کی طرف سے بڑی ناکامی مل چکی ہے تو اب اس لیۓ آنے والے دنوں میں امیگرنٹس کیلئے مزید آسانی آ سکتی ہیں اس حکومت کے اختتام پہ یا پھر نئی حکومت آنے کے بعد امیگرنٹس کیلئے نئی سہولتیں اور نئی آسانیاں آ سکتی ہیں کیونکہ اگر دیکھا جائے تو یورپ میں بھی مختلف ممالک نے امیگریشن Open کرنے کا اعلان کیا جا رہا ہے اور امید ہے کہ جلد ہی انگلینڈ بھی اچھا اعلان امیگرنٹس کیلئے کر سکتا ہے
0 تبصرے