انگلینڈ کی Visa Applications کو لے کے بہت سوالات پوچھے جا رہے ہیں کہ ہماری طرف سے ویزا Submit کروایا دیا گیا ہے اور ابھی تک کوئی بھی Decision یعنی کہ Email نہیں مل رہی کیونکہ 4 سے 5 دن ہو چکے ہیں تو کب تک Reply آ سکتا ہے تو میں آپ کو واضح کرتا چلوں کہ اگر For Example آپ لوگوں کی طرف سے Visitor Visa اپلائی کیا گیا ہے تو پھر آپ کے 60 دن لگ سکتے ہیں اور مزید یہ ٹائم 60 دن سے زیادہ بھی لگ سکتا ہے کیونکہ کم از کم آپ کو 2 ماہ تک تو Wait کرنا چاہیے جو کہ یہ ایک Normally Time ہے اور اگر ان 2 ماہ میں آپ کے ویزا کا فیصلہ نہیں آتا تو پھر ایسی صورت میں انگلینڈ کی جانب سے اب ایک نیا نظام جاری ہوا ہے جس کے تحت آپ اُن سے رابطہ کر کے یہ Check کر سکتے ہیں کہ آپ کے کیس کا فیصلہ ابھی تک کیوں نہیں آ رہا؟ اور یہ نیا نظام کون سا ہے تو اس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ بہت سے لوگوں کی طرف سے Family Visa اور EUSS Visa اپلائی کیا گیا ہے تو اُن کو 4 سے 6 مہینے ہی لگ رہے ہیں اور اب اس سے متعلق انگلینڈ کی جانب سے نیا نظام جو کہ Paid Inquiry کا ہے جو کہ خاض طور پہ اس مقصد کیلیۓ ہے کہ اگر آپ کو Reply نہیں آ رہا تو پھر آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں کہ آیا آپ کے کام پہ کتنا پراسیس باقی رہ گیا ہے تو اب اس کے لیۓ آپ نے انگلینڈ کی Website پہ جانا ہے جس کا Link آپ کو Description سے مل جائے گا تو اُن کی Website پہ ایک Page Open ہو گا اور آپ نے Contact Us پہ Click کر دینا ہے تو پھر وہاں پہ Form آئے گا جس کو آپ نے Fill Up کرنا ہے یعنی کہ جو بھی Application آپ نے Submit کروائی ہے اُس کی Biometric کی تاریخ یعنی کہ ساری کی ساری Information اُس Form میں Fill کر دینی ہے اور پھر آپ نے فیس Pay کرنی ہے اور وہ فیس پھر آپ نے Send کر دینی ہے جس کے بعد یعنی کہ 24 گھنٹوں میں آپ سے رابطہ کیا جائے گا اور آپ کی Application کے بارے میں بتایا جائے گا کہ آیا آپ کی Application کا فیصلہ کیوں نہیں آ رہا؟ تو اس حوالے سے آپ لوگوں کو مکمل Guide کر دیا جائے گا تو اگر آپ نے جو بھی ویزا اپلائی کیا ہے Visit Visa, Family Visa تو اس طریقے کے تحت Detail حاصل کر سکتے ہیں اور باقی اس کے علاوہ Tracking کا کوئی اور طریقے نہیں ہے تو اس نیوز کو Share کرنا کا مقصد یہ ہی ہے کہ جو بھی لوگ پریشان ہے کہ ابھی تک ہمیں کوئی بھی Email نہیں آ رہی کیونکہ کچھ لوگوں کو صرف ایک Email موصول ہوتی ہے کہ آپ کی Application کو آگے Forward کر دیا گیا ہے اور پھر اُس کے بعد کوئی Email نہیں آتی اور مزید کچھ لوگ ایسے ہیں جن کو 3 یا 4 Email آ چکی ہیں کہ اپنے Documents جمع کروائیں آپ لوگوں کی Application Straight Forward نہیں ہے اور ابھی آپ کی Application کا پراسیس جاری ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ جن کو کوئی Email موصول نہیں ہوتی تو اُن کو ویزا بھی مل جاتا ہے
0 تبصرے