انگلینڈ ہوم آفس کا نیا کام 12 ہزار امیگرنٹس کا فیصلہ آ رہا؟

انگلینڈ ہوم آفس کا نیا کام 12 ہزار امیگرنٹس کا فیصلہ آ رہا؟
انگلینڈ ہوم آفس اور پریتی پٹیل کا نیا Scandal سامنے آیا ہے جس کے بعد پارلیمنٹ میں کافی زیادہ Mp’s کی جانب سے اور Organisation نے Pressure ڈالا ہے جس کے تحت اُنہوں نے ہوم آفس پر تنقید کی کہ ہوم آفس ابھی تک ایسے امیگرنٹس اسائلم سیکرز کے رہائش کی Arrangement نہیں کر سکا اور اب ان اسائلم سیکرز کو 6 ماہ سے زیادہ کا Time رہتے ہوئے ہو گیا ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ ہوم آفس اور پریتی پٹیل یہ تسلیم کر چکے ہیں کہ 4.7 ملین پاؤنڈ اُن کے Hoteling کا خرچہ آ رہا ہے جو کہ حکومت کی طرف سے یہ خرچہ دیا جا رہا ہے اور اب اتنی بڑی Amount Pay کرنے سے حکومت کے اور Opposition کی طرف سے کہنا ہے کہ حکومت کیوں ابھی تک اُن کی رہائش Arrange نہیں کر رہی ہے اور دوسری طرف پریتی پٹیل معافی مانگتی ہیں اس کام میں دیری ہونے سے متعلق اور مزید پریتی پٹیل نے کہا کہ ہماری طرف سے پوری کوشیش کی جا رہی ہے لیکن ابھی تک کوئی انتظام نہیں ہوا اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ 12 ہزار کے قریب صرف اور صرف افغانی ہیں جو کہ Hotels میں رہائش پزیر ہیں اور اب ان 12 ہزار میں سے 4 ہزار ایسے اسائلم سیکرز ہیں جو کہ Permanent طور پہ انگلینڈ میں رہیں گے لیکن ابھی تک اُن کی رہائش کا Arrangement نہیں ہوا ہے اور اُن کو مختلف Hotels میں رکھا گیا ہے جہاں پہ وہ 6 مہینے سے زیادہ عرصے کیلیۓ Stay کر رہے ہیں تو اب جیسا کہ پریتی پٹیل نے معافی مانگی ہے اور کہا ہے کہ بہت ہی جلد ان کی رہائش کا Arrangement کر دیا جائے گا لیکن دوسری طرف ہوم آفس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں اسائلم سیکرز کو رکھنا اور ان کیلیۓ رہائش Arrange کرنا اتنا آسان نہیں ہے لیکن پھر بھی ہوم آفس کی جانب سے کافی زیادہ کوشش برقرار ہے تو اب کیا 12 ہزار اسائلم سیکرز کا فیصلہ آتا ہے جلد ہی پتا چل جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے