انگلینڈ کی جانب سے بڑی پیشکش کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اب 3 سال کا ویزا حاصل کرنے کا بڑا موقع آ گیا ہے جس کیلیۓ نہ تو آپ کو زیادہ Study کی ضرورت ہے کیونکہ اگر آپ لوگوں نے کوئی بھی Diploma کیا ہوا ہے RFQ Level 3 کا اور مزید آپ کے پاس تھوڑا بہت Experience ہے یہاں تک کے اگر آپ Fresh بھی ہیں تو پھر بھی آپ انگلینڈ کا 3 سالہ ویزا حاصل کر کے آ سکتے ہیں تو یہ ویزا کون سا ہے اور کب سے شروع ہو گا تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی جانب سے Health and Care Visa آسان شرائط کے تحت دیا جا رہا ہے جس کی Cost صرف اور صرف 20 سے 25 ہزار کے قریب ہے اور یہ ویزا 3 سال کیلیۓ دیا جائے گا اور پھر اُس کے بعد آپ 2 سال کیلیۓ Extend کروائیں گے اور پھر 5 سال Health and Care Visa پہ رہ کے آپ کو PR مل جائے گئی اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اس ویزے کو Shortage Occupation List میں شامل کر لیا گیا ہے اور مزید Care Workers کی Jobs کے بہت سے Title ہیں جس میں Care Workers, Care Assistants, Sport Workers تو بہت سے ایسے نام ہیں جن کی Jobs Open ہے NHS کی ویب سائٹ پہ اور یہ ویب سائٹ ایسی ہے جہاں پہ سب سے زیادہ Jobs Medical Fields سے متعلق آتی ہیں تو اگر آپ لوگ 2 یا 3 سال کیلیۓ Care Assistant کا کام کرتے ہیں جس کی Training بھی دی جاتی ہے اور مزید آپ کی Help کی جاتی ہے Nurse بننے میں تو اب 15 فروری 2022 سے یہ Work Visa شروع ہو رہا ہے اور انگلینڈ میں اس شعبے میں جو کمی واقع ہے تو وہ تقریباً 60 ہزار سے لے کے ایک لاکھ Health and Care Workers کی ہے جہاں پہ آپ لوگ 3 سال کے ویزا پہ آ کے لوگوں کی دیکھ بھال کر سکتے ہیں اور مزید اس کی تنخواہ 20 ہزار پاؤنڈ سے اوپر ہونی چاہیے اور یہ ویزا ایسا ہے جس کی شرائط بہت ہی آسان ہے کیونکہ اس میں آپ کو English Test کی ضرور نہیں پڑتی ہے یعنی کہ اگر آپ نے تعلیم English میں کی ہوئی ہے تو پھر آپ کو Test نہیں دینا پڑے گا اور اگر English میں Education نہیں ہے تو پھر آپ کو Basic Test کرنا پڑے گا اور اس کے لیۓ آپ کو ساری Guidance جو Care Taker Agency انگلینڈ میں ہے تو وہ آپ کو Information Provide کر دے گئی
0 تبصرے