انگلینڈ سے بڑی خبر EU Nationals کیلیۓ 5 سالہ Status حاصل کرنے کی ضروری ہدایات جو کہ اکثر اوقات آپ لوگوں کی جانب سے پوچھی جاتی ہیں جو کہ EEA والے جو اپیل جیت چکے ہیں تو اُن کو ویزے مل رہے ہیں تو بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کو جواب مل رہے ہیں اور بعض اوقات کچھ کو 4 سے 5 مہینے بھی لگ رہے ہیں جو اپیل کو جیت چکے ہیں تو اس لیۓ آپ کو Letter یا پھر Email موصول ہو گئی جس میں لکھا ہو گا کہ آپ اپنا پاسپورٹ جمع کروا دیں جہاں پہ آپ نے اپنی Application کو Submit کروایا تھا تو یہ ایک Department سے دوسرے Department منتقل کی جاتی ہیں ہوم آفس کی Recommendation جس میں کافی دیر لگ رہی ہے اور مزید ایک بھائی نے سوال پوچھا ہے کہ ان کا ایک دوست انگلینڈ میں ہے اور وہ جہاں پہ کام کرتا ہے تو اُس کے Employer نے کہا ہے کہ میرے پاس Work Permit ہے جو کہ آپ اپنے دوست کیلیۓ اپلائی کر سکتے ہیں تو کیا یہ طریقہ ٹھیک رہے گا تو اس لیۓ آپ نے پہلے یہ Check کرنا ہے کہ جو Employer آپ کو Work Permit Sponsor کر رہا ہے تو کیا وہ Home Office سے Authorise ہے اور کیا ہوم آفس نے اُس کو اجازت دی ہوئی ہے کہ وہ Overseas سے Employee کیلیۓ اپلائی کرے اگر تو ہوم آفس کی List جو کہ Registered Sponsors License اگر اُس میں نام آ رہا ہے تو پھر ایسی صورت میں وہ آپ کو Work Sponsor کر سکتا ہے اور مزید اس کے ساتھ جو باقی Requirements ہیں جو آپ نے پوری کرنی ہے جیسا کہ B1 English Language Pass کرنا ہے اور کم از کم جو Salary ہونی چاہیے تو وہ 25 ہزار 600 پاؤنڈ سالانہ Salary ہونی چاہیے اور مزید 70 پوائنٹ مکمل کرنے کے بعد ہی آپ انگلینڈ کے Work Permit کیلیۓ اہل ہوں گے تو اب جو بھی لوگ اس طریقے سے انگلینڈ کا Work Visa لے رہے ہیں تو اُن کیلیۓ یہ ضروری ہدایات ہیں جن کو دھیان میں رکھنا نہایت ہی ضروری ہے
0 تبصرے