انگلینڈ کا بڑا اعلان نئی سہولت نئے Centres قائم بڑے ویزوں کا آغاز

انگلینڈ کا بڑا اعلان نئی سہولت نئے Centres قائم بڑے ویزوں کا آغاز
انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے 5 لاکھ کے قریب ایسے ویزوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق اب انگلینڈ نے مختلف Job Centres بھی قائم کر دئیے ہیں تاکہ لوگوں کو اپلائی کرنے میں کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ پیش نہ آئے اور یہ اعلان خاض طور پہ اس وجہ سے کیا گیا ہے جیسا کہ انگلینڈ میں کویڈ کے باعث مختلف Situation کے تحت عالمی سطح پر بے روزگاری میں اضافہ ہوا جس کے بعد انگلینڈ کی حکومت کی طرف سے مختلف پلان لائے گے یہاں تک کہ اس Shortage کو پورا کرنے کیلیۓ اسائلم سیکرز کو بھی کام کرنے کی Permission دی گئی لیکن اس کے باوجود یہ Shortage برقرار رہی اور اب اس Shortage کو Fill Up کرنے کیلیۓ ایک ایسا نظام تیار کر لیا گیا ہے جس کے مطابق لاکھوں Jobs کو Fill Up کیا جائے گا تو آیا یہ کون سا نظام ہے اور اب یہ نئی سہولت سے کن لوگوں کو فائدہ ہو گا اس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق Social Care سے لے کے تعمیرات تک کے شعبوں میں لاکھوں خالی Jobs کو Fill Up کرنے کے لیے بنائے گئے کریک ڈاؤن کے تحت بے روزگار Workers کو کسی بھی شعبے میں Job لینے یا فوری مالی پابندیوں کا سامنا کرنے پر مجبور کیا جائے گا کیونکہ یہ اقدام خاض طور پہ جون تک 5 لاکھ لوگوں کو کام پر لانے اور قومی سطح پر 1.2 ملین ملازمتوں کی اسامیوں کو پُر کرنے کے اقدام کا حصہ ہے جس کے مطابق اب انگلینڈ کی حکومت نے 150 سے زائد Temporary Job Centres اور مزید 150 سے زیادہ Youth Hubs بھی بنائے ہیں اور مزید اب حکومت جون کے آخر تک 5 لاکھ لوگوں کو ملازمت فراہم کرنے کا وعدہ کرتی ہے جن کی پیروی کی جائے گئی اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ Job Centres پر Work Coaches حکومت کی اس مہم میں سب سے آگے ہیں تاکہ لوگوں کو کام پر جانے کے لیے درکار تعاون تک رسائی حاصل ہو اور مزید یہ بھی توقع کی جا رہی ہے کہ آنے والے مہینوں میں مزید 50 جاب سینٹرز عوام کے لیے کھولے جائیں گے کیونکہ Job Seekers افراد کو کام میں تیزی سے لانے کی کوششیں تیز تر کی جا رہی ہے تو اب جو کوئی بھی انگلینڈ میں کسی بھی ویزے پر موجود ہیں اور وہ کام کی تلاش میں ہیں تو اُن لوگوں کو یہ بڑی سہولت دی جا رہی ہے اور وہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے