انگلینڈ ہوم آفس نے بڑی خوشخبری سنا دی EU Nationals کیلیۓ خطرہ ختم؟

انگلینڈ ہوم آفس نے بڑی خوشخبری سنا دی EU Nationals کیلیۓ خطرہ ختم؟
انگلینڈ ہوم آفس نے آخر EU Nationals کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے جیسا کہ EU Nationals پہ جو خطرہ منڈلا رہا تھا اب وہ ختم ہو گیا ہے کیونکہ انگلینڈ ہوم آفس کی جانب سے بڑی رعایت دے دی گئی ہے یعنی کہ اب انگلینڈ کی حکومت نے یہ اعلان کر دیا ہے کہ برطانوی شہری جو بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کی Families کے ساتھ مستقل طور پر ویزہ کے بغیر برطانیہ واپس آنا چاہتے ہیں، تو اب انہیں ہوم آفس کی تاخیر سے جرمانہ نہیں کیا جائے گا جب تک کہ وہ اگلے دو ماہ کے اندر اپنی کاغذی کارروائی کے لیے درخواست نہیں گے دیں یعنی کہ اب یہ تصدیق یورپی یونین سیٹلمنٹ اسکیم (EUSS) کی درخواست دینے کے لیے 29 مارچ کی آخری تاریخ کی وجہ سے ہوم آفس کی تاخیر پر پریشانی کا شکار برطانوی شہریوں کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے جیسا کہ ایک واقعہ 67 سالہ برطانوی خاتون اور اس کے 80 سالہ فرانسیسی شوہر کے لیے بہت دیر ہو چکی تھی جو ہوم آفس کے فیصلے کا 10 ماہ سے انتظار کر رہے تھے اور جب ان کا کیس برطانیہ کی سرخیوں میں آیا تو اُس کے بعد ان کی امیدیں اس وقت بڑھ گئیں جب انہیں ہوم آفس سے کچھ گھنٹے بعد یہ اطلاع موصول ہوئی کہ آپ کا فیصلہ جلد آ رہا ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ ان کے کیس کو اس بنیاد پر انکار کر دیا گیا کہ انہوں نے اپنے Marriage Certificate اور Tax Statement کا ثبوت فراہم نہیں کیا تھا اور مزید یہ نہیں بتایا کہ وہ فرانس میں 30 سال سے مقیم تھیں تو اب آخر کار ہوم آفس نے ان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے اور مزید اس حوالے سے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ جو British Citizens ہیں اگر اُن کی Families یورپی یونین سے Permanent طور پہ انگلینڈ میں آنا چاہ رہی ہیں تو اُن پہ اب کسی بھی قسم کا کوئی جرمانہ نہیں کیا جائے گا لیکن اس کی جو Deadline ہے تو وہ 29 مارچ ہے یعنی کہ اس Deadline سے پہلے پہلے انگلینڈ میں آ سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے