انگلینڈ Universal Credit کا فائدہ مل رہا؟ نئی سہولت آ گئی

انگلینڈ Universal Credit کا فائدہ مل رہا؟ نئی سہولت آ گئی
انگلینڈ کی جانب سے اب نئی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اب یہ نیا Bonus خاض طور پہ ایسے لوگوں کو دیا جائے گا جن کی انگلینڈ میں آمدن کم ہے اور مزید جو انگلینڈ میں اپنے اخراجات کی مدد کیلیۓ اپیل کرتے ہیں تو اُن کو اب یہ نئی سہولت دی جا رہی ہے اور مزید اس کے علاوہ اب یہ Bonus اُن لوگوں کو بھی دیا جائے گا جو کہ انگلینڈ میں Students Study کر رہے ہیں اور مزید اس Bonus کو کون کون حاصل کر سکے گا تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی جانب سے لوگوں کی Help کرنے کیلیۓ Universal Bonus کو شروع کر دیا ہے جس کو اپلائی کرنے کیلیۓ مختلف شرائط رکھی گئیں ہیں تو اس Universal Bonus کو اپلائی کرنے کیلیۓ آپ کا انگلینڈ میں موجود ہونا اور آپ کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ کی عمر ہے تو پھر آپ اس Bonus کیلیۓ Eligible ہیں اور مزید اگر آپ کے پاس EU Settlement Status یا پھر Settled Status ہے تو تب بھی آپ Eligible ہوں گے اور مزید اگر آپ Retired ہیں آپ Pension لے رہے ہیں تو پھر ایسی صورت میں آپ اور آپ کا ساتھی اب بھی جوڑے کے طور پر Universal Bonus حاصل کر سکتے ہیں اور اگر آپ دونوں Pension کی عمر کو پہنچ جائیں گے تو پھر آپ کا Universal Bonus Claim رک جائے گا اور مزید جو Students انگلینڈ میں Full Time کیلیۓ Study کر رہے ہیں اور اُن کی عمر 21 سال یا پھر اس سے کم کی ہے A Level یا پھر اس کے Equal کوئی اور Study کی جا رہی ہے اور آپ کو آپ کے والدین کی مدد حاصل نہیں ہے تو پھر آپ لوگ اس Universal Bonus کو اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید اس کے علاوہ اگر آپ انگلینڈ میں اپنے Partner کے ساتھ رہ رہے ہیں تو آپ Universal Bonus کو لے سکتے ہیں چاہے آپ کا Partner اس Bonus کیلیۓ Eligible نہیں بھی ہے تو تب بھی آپ اپلائی کر سکتے ہیں لیکن یہ واضح رہے کہ آپ یہ Universal Bonus کتنا حاصل کر سکتے ہیں تو اس کا انحصار آپ کے Partner کی آمدنی اور بچت کے ساتھ ساتھ آپ کی اپنی آمدنی پر ہوگا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے