انگلینڈ میں جو بھی لوگ Universal Credit لے رہے ہیں تو اس Credit کو لے کے اب حکومت کی جانب سے نیا کریک ڈاؤن شروع ہونے جا رہا ہے تو اب جن بھی لوگوں نے Universal Credit لیا ہے تو اب اُن کے Social Media کے Accounts کو Check کیا جائے گا یعنی کہ جو آپ لوگوں کی طرف Text لیۓ ہوئے ہوں گے تو اُن کو Check کیا جائے گا اور مزید ساتھ میں آپ کے Facebook What’s App کی Chat کو Check کیا جائے گا اور مزید اس کیلیۓ آپ کو اس حوالے سے Notify نہیں کیا جائے گا کیونکہ اس سے متعلق اُن کا کہنا ہے کہ اب ہماری طرف سے ایک Special قسم کی Team کو تیار کیا گیا ہے جس میں IT سے متعلق Special List اور مزید اور بھی Special List اس میں شامل ہیں تو اب یہ جو Team ہے تو وہ سب کے Accounts کو Check کرے گئی تاکہ جن لوگوں کی طرف سے Fraud کیا جا رہا ہے یعنی کہ اُنہوں نے یہ واضح کیا ہے کہ جب سے کورونا شروع ہوا تھا تو تب سے لے کے اب تک تقریباً Billion کا Fraud ہو چکا ہے Universal Credit میں تو اس لیۓ اب گورنمنٹ کی جانب سے صحیح طرح سے دیکھا جائے گا Facebook Accounts اور What’s App کو اور اسی طرح باقی Social Media کے Accounts کو بھی Check کیا جائے گا جن پر ان کو شک ہو گا اور یہ واضح رہے کہ ہر کسی کو Check نہیں کیا جائے گا خاض کر کے جن لوگوں کی کوئی غیر معمولی Activity ہو گئی تو اُن کو Check کیا جائے گا اُن کو Trace کیا جائے گا تو اگر وہ اس کام میں ملوث پائے گے تو پھر اُن پہ ایکشن لیا جائے گا اور ان لوگوں کو جیل کے ساتھ ساتھ جرمانے بھی بڑھنے پڑیں گے تو اب ایسے لوگوں کیلیۓ بڑا کریک ڈاؤن شروع ہونے جا رہا ہے
0 تبصرے