انگلینڈ EU Settlement Scheme میں اپلائی کرنے والوں کی جانب سے بہت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں تو اب بالآخر بڑے مسائل کا حل آ ہی گیا ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو Rejection کا سامنا ہے تو سب سے زیادہ جو Refusal دیکھنے کو مل رہے ہیں EU Settlement Scheme میں اور Normal Family Permit میں تو وہ Relationships Documents کو صحیح طریقے سے Produce نہیں کیا جا رہا ہے تو Relationship کو ثابت کرنے کیلیۓ Birth Certificate بہت ہی زیادہ اہمیت کا حامل ہے اور سب سے زیادہ یہ مسئلہ Asian لوگوں کو درکار ہے کیونکہ کچھ لوگوں کے Birth Certificate Registered نہیں ہیں اور جن کے Registered ہیں تو وہ Late Dates پہ Registered ہوئے ہیں تو اب اگر جن کے Birth Certificate Late Date پہ رجسڑڈ ہوئے ہیں تو اس سے متعلق انگلینڈ کا قانون یہ کہتا ہے کہ اب آپ لوگوں کو Supported Documents لگنے پڑیں گے اور مزید اس حوالے سے تمام ثبوت دینے ہیں کہ آیا یہ Late Registered کیوں ہوا اور مزید آپ لوگوں نے باقی Relationship Documents بھی دینے ہیں جیسا کہ Family Registration Certificate اور مزید پرُانے BFom تو وہ بھی Attach کریں تو بہتر رہے گا اور مزید اگر آپ کا نام Change ہوا ہے یعنی کہ آپ کے نام کے Spelling Match کرنے چاہیے Same جو آپ کے Passport پر ہیں تو وہی نام آپ کا تمام Documents میں ہو اور مزید اس کے علاوہ آپ اپنے Educational Documents بھی Attach کر سکتے ہیں اور مزید Marriage Certificate بہت سے لوگ Registered نہیں کرواتے کیونکہ اُن کے پاس پرُانا ہوتا ہے تو اس لیۓ ضروری ہے کہ آپ اپنا Marriage Certificate NADRA میں ضرور رجسڑڈ کروائیں اور جب آپ NADRA میں Registered کرواتے ہیں تو پھر آپ کو ایک Special Unique Number دیا جاتا ہے جس سے انگلینڈ کی گورنمنٹ اس کو Verify کرتی ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ جو EU Nationals انگلینڈ میں ہیں تو اُن کو چاہیے کہ وہ Unable کام کریں تو تب اُن کی Family کے ویزے لگنے کے Chances زیادہ ہوتے ہیں جیسا کہ اگر آپ Unable کام کرتے ہیں تو تمام کا تمام ریکارڈ گورنمنٹ کے پاس چلا جاتا ہے جس سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ آپ Taxpayer ہیں اور آپ کوئی Benefit نہیں لے رہے ہیں اور آپ کے اُوپر زیادہ Dependence بھی نہیں ہے اور آپ کی Income اور Bank Statement بھی اچھی Show ہوتی ہے جس سے آپ کے Family Members کا ویزا لگنے میں آسانی ہو جاتی ہے
0 تبصرے