انگلینڈ کی کورٹ آف اپیل نے آخر Zambrano کا بڑا فیصلہ سنا دیا ہے اور کورٹ آف اپیل نے Secretary Of State کی Main Application کو Refuse کر دیا ہے اور مزید کورٹ آف اپیل نے کہا کہ جن لوگوں کے پاس Leave To Remain ویزا ہے Private اور Family Life پہ تو وہ Zambrano میں اپنی Application نہیں ڈال سکتے تو یہ بالکل UnLawFul ہے کیونکہ آپ لوگ Zambrano میں اپنی Application ڈال سکتے ہیں تو اب اس حوالے سے لوگوں کو Miss Understanding یہ ہے کہ آیا اس کی Guidance کیا ہیں تو اس Decision میں کورٹ نے کوئی Guidance نہیں دینی تھی اور جو Guidance دینی ہیں تو وہ ابھی Secretary Of State نے جاری کرنی ہے یعنی کہ اب Zambrano Applications کو کیسے Deal کیا جائے گا اور Late Applications دینے والوں کے ساتھ کیا ہو گا تو ابھی اس سے متعلق Secretary Of State نے پالیسی نکلنی ہے اور جب پالیسی آئے گئی تو وہ ضرور آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی جائے گئی تو اب بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا ابھی ہم Zambrano کی Application ڈالیں یا نہیں تو آپ لوگ ضرور اپنی Applications ڈالیں تاکہ آپ Q میں آ جائیں اور مزید Late Application والے بھی ہوم آفس سے رابطہ کریں اور اُن کو بتائیں کہ میں ایک Zambrano Carer ہوں مجھے Form Send کریں تاکہ میں Zambrano کی Application ڈالوں لیکن بہت سے لوگوں کا سوال یہ ہے کہ Late Application کی وجہ کیا بتائیں گے ایک تو وجہ یہ ہے کہ آپ کو پتہ نہیں تھا کہ آپ Zambrano کی Application ڈال سکتے ہیں اور دوسری وجہ آپ بتا سکتے ہیں کہ میں کورٹ آف اپیل کے Decision کا انتظار کر رہا تھا تاکہ فیصلہ آ جائے اور پھر میں Application ڈالوں گا تو ضرور اپنی Applications کو جمع کروائیں کیونکہ جن لوگوں نے پرُانی Applications ڈالی ہوئی تھی تو اُن کیلیۓ خوشخبری یہ آئی ہے کہ اب ہوم آفس نے اُن سے Finger Prints مانگنا شروع کر دئیے ہیں تو اب اُن لوگوں کو Letters مل رہے ہیں کہ اپنے Biometrics کروائیں
0 تبصرے