انگلینڈ نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

انگلینڈ نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
انگلینڈ نے آخر اپنے نئے Rules کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت اب جن لوگوں کو کورونا ہوگا تو اب اُن کیلیۓ جمعرات سے قانونی طور پہ Self Isolation اختیار کرنا ضروری نہیں ہے کیونکہ اب گورنمنٹ نے اس حوالے سے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اب ہمیں کورونا کے ساتھ ہی جینا پڑے گا کیونکہ ویکسین کا عمل مکمل ہو چکا ہے یعنی کہ ویکسین لگ چکی ہیں اور اب انگلینڈ Normal Life کی طرف جا رہا ہے تو اس لیۓ جمعرات سے تمام کی تمام پابندیاں ختم ہو رہی ہیں اور مزید جو Free Testing system تھا تو وہ یکم اپریل سے ختم ہو جائے گا تو اب جن لوگوں کو Free Testing کروانی تھی تو وہ اب نہیں کروا سکیں گے کیونکہ اب اُن کو پیسے Pay کرنا پڑے گا اور مزید گورنمنٹ نے یہ کہا ہے کہ جن کو کورونا ہو گا تو وہ Free میں Test کروا سکتے ہیں یا پھر جو بوڑھے ہیں تو وہ بھی Free میں Test کروا سکتے ہیں اور مزید Passenger Locator Form تو وہ ابھی بھی ٹریول کرنے کیلیۓ Fill Up کرنا پڑے گا اور اس پہ بھی کام جاری ہے امید ہے کہ Easter کے بعد یہ بھی پابندی ختم ہو جائے گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے