انگلینڈ EU Settlement Scheme میں اپلائی کرنے والوں کیلیۓ بہت سے مسئلے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے فیصلہ Refuse ہو رہے ہیں اور اس کی وجوہات بہت سی ہیں جن میں سے چند ایسے مسائل سامنے آئیں ہیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا نہایت ہی ضروری ہے تو بہت سے لوگوں کو یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ جب وہ اپلائی کرتے ہیں Family Permit تو اُن کے Sponsor نے Pre Settlement Status تو لیا ہوا ہے لیکن وہ انگلینڈ کو چھوڑ کر جا چکے ہیں کیونکہ جب Documents Scan ہوتے ہیں تو اُن کے پاس سارا کا سارا Data آ جاتا ہے تو اس لیۓ جب آپ اپلائی کریں تو آپ کا انگلینڈ میں موجود ہونا ضروری ہے اور مزید Financial Dependence میں کوئی Gap نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اب آپ کو اپنے Parents کے بھی Financial Dependence کو Show کرنا ہے اور اس میں کوئی Gap نہیں ہونا چاہیے اور لگاتار آپ کے پیسے اُن کے Account میں جاتے رہنے چاہیے تو اگر اُن کے Account میں پیسے نہیں جائیں گے تو پھر اُس کا بھی Proof آپ کو دینا پڑے گا کہ آیا آپ کے پیسے کیوں نہیں جا رہے تو پھر ایسی صورت میں آپ کو لمبی چھوڑی Details دینی پڑے گئی تو اس لیۓ بہتر یہ ہی ہے کہ آپ اُن کے Account میں Transaction کروائیں اور اگر Account Open نہیں ہے تو پہلے Account Open کروائیں اور پھر 6 سے 7 Transaction کروائیں اور پھر ویزے اپلائی کریں اور مزید اس چیز کا خیال رکھیں کہ کچھ Bills اپنے نام لازمی کروائیں جہاں پہ EU Nationals رہ رہے ہیں کیونکہ اس سے یہ ہو گا کہ آپ کا ریکارڈ Generate ہوتا رہے گا جس سے آپ کے Family Member کیلیۓ بھی آسانی ہو جائے گئی اور آپ کیلیۓ بھی آسانی یہ ہوگئی کہ جب آپ Settle Status کیلیۓ اپلائی کریں گے تو آپ کو آسانی سے مل جائے گا
0 تبصرے