انگلینڈ میں بڑھتی نئی Problem نئی پریشانی آ رہی؟

انگلینڈ میں بڑھتی نئی Problem نئی پریشانی آ رہی؟
انگلینڈ میں بہت ہی زیادہ اللیگل امیگرنٹس سے متعلق حکومت نئے سے نئے پلان جاری کر رہی ہے اور سب سے زیادہ اس وقت جو اللیگل امیگرنٹس سے متعلق Hot Topic یہ ہے کہ Off Shore Centres اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ کون سی جگہ پہ بنے گے اور اب اسی حوالے سے حکومت کی چند دنوں کی جو Activity سامنے آ رہی ہے تو اُس سے ایسا ہی لگ رہا ہے کہ یہ واقع ہی آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں کیونکہ پریتی پٹیل اور ہوم آفس نے Australia کے Foreign Minister کو Advisor کے طور پہ Hire کیا ہے اور اب یہ Confirm ہو چکا ہے کہ پریتی پٹیل ان Centres کو Open کرنے جا رہی ہیں اور اب انہوں نے Think Tank کی خدمات حاصل کرنے کی کوششیں کی ہے اور Think Tank نے تمام کے تمام اعدادوشمار حاصل کرنے کے بعد یہ کہا ہے کہ اللیگل امیگرنٹس کے خلاف اور اُن سے نیپٹنے کا حل یہ ہی ہے کہ جیسے ہی وہ ملک میں داخل ہوں تو 48 گھنٹوں میں ہی اُن کو کم از کم 4 ہزار کلو میٹر دور ایسے Centres پہ رکھا جائے جہاں پہ اُن کے تمام معاملات کو دیکھا جائے اور جو Approved ہوں تو اُن کو اسائلم دیا جائے اور جو Approved نہ ہوں تو اُن کو وہاں سے ہی Deport کر دیا جائے تو اب Think Tank نے جن دو جگہوں کا نام لیا ہے تو اُس میں سے ایک تو Cyprus کا ایسا Area ہے جہاں پہ انگلینڈ کا کنٹرول ہے تو وہاں پہ یہ Centre بنایا جائے تو اب اس سے یہ ہی پتا چلتا ہے کہ اب حکومت آنے والے دنوں میں اس پر ایک بڑا اعلان کرنے جا رہی ہے اور جلد ہی اس پہ کوئی نہ کوئی اپڈیٹ لازمی آئے گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے