انگلینڈ میں لیگل اور اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ موجیں ہی موجیں

انگلینڈ میں لیگل اور اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ موجیں ہی موجیں
انگلینڈ وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت نے آخر بڑی خوشخبری کا بڑا اعلان کر دیا ہے اور اب انگلینڈ میں کام کرنے والے جو بھی غیرملکی چاہے وہ Part Time یا پھر Full Time انگلینڈ میں کام کر رہے ہیں یہاں تک کے جو بھی لوگ چھوٹا موٹا کام بھی کر رہے ہیں تو اب ان کی بھی انگلینڈ میں موجیں ہونے جا رہی ہیں کیونکہ انگلینڈ کی حکومت اب نئی سہولت غیرملکی اور شہریوں کو دینے جا رہی ہے اور یہ نئی سہولت کس چیز میں ملے گئی تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ ابھی حال ہی میں انگلینڈ کی حکومت نے امیگرنٹس کو بڑی خوشخبری یہ سنائی ہے کہ اب وہ Care Taker میں Work Permits حاصل کر سکتے ہیں جس کیلیۓ چند شرائط اور Requirements کو آپ نے Full Fill کرنا ہے اور پھر آپ اس ویزے سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اور مزید اب آپ لوگ جس بھی Sector میں کام کر رہے ہیں اور اس وقت انگلینڈ میں ایسے عام Workers کیلیۓ جو اپنے شعبے کے ماہر پیشہ وار کارکن نہ ہوں تو قومی طور پہ طے کردہ کم از کم فی گھنٹہ اجرت 7.80 پاؤنڈ بنتی ہے جس کو اب انگلینڈ کے جانسلر رشی سنک نے بڑھنے کا فیصلہ کر دیا ہے جس سے اب اس ملک بھر میں کم از کم 6.2 ملین Workers کو مالی فائدہ ہو گا اور قانونی طور پر اب تک موثر 7.80 پاؤنڈ کی کم از کم فی گھنٹہ اجرت اس سال یکم جولائی سے بڑھا کر 10.45 پاؤنڈ کر دی جائے گئی اور پھر اسی طرح بعد میں اس روقم میں اگلا اضافہ اسی سال یکم اکتوبر سے ہو جائے گا اور یہ اضافہ کم از کم 12 پاؤنڈ فی گھنٹہ کر دیا جائے گا جس سے کام کرنے والے غیرملکیوں اور شہریوں کی آمدن میں اضافہ ہو جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے