انگلینڈ نے آخر بڑی خوشخبری سنا دی امیگرنٹس کیلئے بڑا اعلان

انگلینڈ نے آخر بڑی خوشخبری سنا دی امیگرنٹس کیلئے بڑا اعلان
انگلینڈ نے امیگرنٹس کو بڑا موقع آخر دے دیا ہے اور اب پالیسی کو بھی مزید نرم کر دیا گیا ہے جیسا کہ اب یہ نیا موقع انگلینڈ میں موجود امیگرنٹس ہیں تو اُن کیلیۓ Work Permits کا اعلان کیا گیا ہے اور یہ Work Permit آپ لوگوں کو Care Taker کے جاری کیۓ جائیں گے اور اب ان Work Permits کی Requirements اور کتنا عرصہ آپ لوگوں کو انگلینڈ میں ہونا چاہیے اور مزید آپ کے Documents کون کون سے ہونے چاہیے تو اس سے متعلق چند شرائط رکھی گئیں ہیں ان Work Permit کو حاصل کرنے کیلیۓ جس کی مکمل Detail آپ لوگ Link پہ کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں 


 اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اس وقت انگلینڈ کی جو موجود صورت حال ہے تو وہ سروے کے مطابق انگلینڈ کی عوام پچھلی حکومت میں سے سب سے زیادہ اس حکومت سے ناخوش ہے کیونکہ یہ وجہ بریگزٹ اور غلط پالیسی کے باعث اور اس وقت یہ جو تمام مسئلے مسائل چل رہے ہیں اور اب اسی طرح انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف بھی بڑا فیصلہ آ سکتا ہے کیونکہ جو اُن کے Scandal سامنے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے اُن کیلیۓ مسئلہ ہو سکتا ہے لیکن شاید ابھی ہو سکتا ہے کہ ابھی جو یوکرین کا بڑا مسئلہ سامنے آ رہا ہے جس کے باعث بورس جانسن ان تمام کے تمام معاملات سے بچ سکتے ہیں تو آخر کار امیگرنٹس کیلیۓ حکومت نے ایک اچھا Step لیا ہے آپ لوگ Link پہ کلک کریں اور جو Eligible ہیں تو وہ لازمی طور پہ ان Work Permits کو اپلائی کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے