انگلینڈ کے وزیراعظم نے آخر بڑی سہولت ویزوں سے متعلق اپنا بڑا اعلان کر دیا ہے اور اب جو بھی Visa Holders چاہے اُن کے پاس Study, Work Visa یا جس بھی ویزے پہ وہ انگلینڈ میں موجود ہیں تو اُن Visa Holders کو Big Opportunity ملنے جا رہی ہے اور اب فوری طور پہ یہ تبدیلی کی جائے گئی اور آخر یہ تبدیلی اور نئی سہولت کیوں دی جا رہی ہے تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے باعث انگلینڈ میں رہنے والے تمام یوکرین کے باشندوں کے ویزوں میں Temporary طور پہ Extension کر دی جائے گی اور اس حوالے سے وزیراعظم بورس جانسن اور وزراء نے کل رات یہ اعلان کیا ہے جس کے مطابق اب یوکرین کے شہری جو انگلینڈ میں Workers ہیں Students ہیں یا وزٹ ویزے پر ہیں تو ان کی ویزوں میں Extension کی جائے گی اور مزید یوکرین کے شہریوں کو ایک اور نئی سہولت یہ دی جا رہی ہے کہ وہ انگلینڈ کو چھوڑے بغیر مختلف ویزا روٹس پر بھی Switch کر سکتے ہیں اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ کی ہوم سکریٹری پریتی پٹیل نے کہا کہ یہ تبدیلیاں فوری طور پر کی جائیں گی تاکہ ہمارے یوکرین دوستوں اور ساتھیوں کو جو برطانیہ میں مقیم اور کام کر رہے اور تعلیم حاصل کر رہے ہیں تو اُن کو اس حوالے سے یقین دہانی کروائی گئی ہے اور اسی طرح انگلینڈ میں ایک اندازے کے مطابق 18,000 کے قریب یوکرین کے باشندے انگلینڈ میں موجود ہیں، حالانکہ اس تعداد میں کورونا وائرس وبائی مرض سے پہلے کے بعد سے کمی واقع ہوئی ہے جب برطانیہ میں تقریباً 25,000 کے قریب یوکرین شہری موجود تھے
0 تبصرے