انگلینڈ کا نیا سسٹم EU Nationals کیلیۓ نئی سہولت ویزا اپلائی کریں

انگلینڈ کا نیا سسٹم EU Nationals کیلیۓ نئی سہولت ویزا اپلائی کریں
انگلینڈ نے آخر EU Nationals کیلیۓ نیا سسٹم متعارف کروا دیا ہے جیسا کہ انگلینڈ کی جانب سے Work Permit آسانی سے دئیے جا رہے ہیں جس کی وجہ انگلینڈ میں Work Force بہت ہی کم ہے اور مزید بریگزٹ کے بعد سے Employers کے پاس بہت زیادہ Labours کی Shortage ہے اور اب انگلینڈ ہوم آفس نے عام Restaurants کو بھی License دے دئیے ہیں جس کے تحت Work Permits آسانی سے مل رہے ہیں تو اب بہت سے سوال اس حوالے سے پوچھے جا رہے ہیں کہ اب EU Nationals انگلینڈ کا Work Permit کیسے اپلائی کر سکتے ہیں اور کیسے انگلینڈ میں Settle ہو سکتے ہیں تو اب انگلینڈ کی جانب سے نیا سسٹم یہ لایا گیا ہے کہ اب اگر آپ پورپین ہیں، Asian ہیں یا پھر African ہیں تو کہیں سے بھی آپ اپلائی کر رہے ہیں تو ایسی صورت میں تمام ممالک سے اپلائی کرنے والوں پر Same Law عائد ہوں گے کیونکہ بریگزٹ کرنے کا مطلب یہ ہی تھا کہ تمام لوگوں کو ایک ہی امیگریشن کے تحت لایا جائے تو اگر آپ Work Permit اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس کی چند Requirements ہیں جس میں سب سے ضروری اور اہم یہ ہے کہ جو آپ کا Employer ہے تو اُس کو ہوم آفس سے یہ اجازت ہو کہ وہ Overseas سے کسی بھی Workers کو Hire کر سکتا ہے تو اس حوالے سے ایک ویب سائٹ ہے جس کا نام Register Sponsor License تو اس ویب سائٹ پہ تمام Employers کی List موجود ہوتی ہے جو کہ اس حوالے سے Eligible ہوتے ہیں کہ وہ کسی بھی Overseas کو Hire کر سکتے ہیں تو اگر کوئی بھی آپ کو work permit کی Offer کر رہا ہے تو آپ سب سے پہلے اس ویب سائٹ سے Confirm کر لیں اور پھر اپلائی کریں تو اب یہ سسٹم Point Base ہے اور اس میں آپ کو 70 پوائنٹ حاصل کرنے ہوتے ہیں تو پھر آپ اہل ہو جاتے ہیں Work Permit اپلائی کرنے کیلیۓ اور مزید اس میں کوئی بھی Age Limit نہیں ہے کوئی بھی Work Experience نہیں چاہیے اور مزید جو Residence Labour Market Test تھا تو اب Employers اُس سے بھی آزاد ہے یعنی کہ اب وہ کسی کو بھی Hire کر سکتا ہے اور مزید اس میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ Workers اپنے Dependent کو بلوا سکتا ہے یعنی کہ اپنے بیوی بچوں کو آپ آسانی سے بلوا سکتے ہیں اور اگر آپ انگلینڈ میں آ جاتے ہیں تو پھر آپ Switch بھی کر سکتے ہیں دوسری Category میں تو اب اس نئے سسٹم کے تحت EU Nationals اور دوسرے ممالک کو بھی اب یہ سہولت دی جا رہی ہے جس کا بھرپور فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے

Post a Comment

0 Comments