انگلینڈ نے آخر نئی تبدیلیاں ٹریول کرنے والے مسافروں کیلیۓ جاری کر دی ہیں تو اب جن لوگوں کو ویکیسین لگ چکی ہے تو اب اُن کیلیۓ سب ہی Rules کو ختم کر کے اُن کو صرف اور صرف Passenger Locator Form Fill Up کرنا پڑے گا اور مزید اس کے علاوہ اُن کو کوئی بھی Test نہیں کروانا پڑے گا اور نہ ہی انگلینڈ میں قرنطینہ اختیار کرنا ہے تو اب ایسے لوگ جن کی Direct Flight ہے تو اُن کیلیۓ کوئی بھی قانون نہیں ہے سوا Passenger Locator Form کے اور اس کو بھی آپ نے 48 گھنٹے یعنی کہ جب آپ کی Flight انگلینڈ میں پہنچے گئی تو تب سے لے کے 48 گھنٹے رہتے ہوں اور مزید جن کی Flight Indirect ہے کیونکہ کافی زیادہ ممالک ایسے ہیں جو کہ PCR Test مانگتے ہیں تو پھر اُن کو PCR Test لازمی طور پہ کروانا پڑے گا اور پھر اس کے علاوہ باقی Test اُن کو نہیں کروانے پڑیں گے اور مزید اب آپ لوگوں کو واضح کرتا چلوں کہ جن لوگوں کو ویکیسین نہیں لگی ہے تو اُن کے لیۓ کیا قانون ہے تو ااُن کیلیۓ قانون یہ ہے کہ وہ انگلینڈ میں آنے سے پہلے PCR test کروائیں اور ساتھ میں جو Day 2 test ہے PCR کا تو وہ بھی کرانا ہے کیونکہ Lateral Flow Test تو وہ قابل قبول نہیں ہے اور ساتھ میں Passenger Locator Form جو کہ Must ہے اور مزید اس کے علاوہ اب بات کرتے ہیں کہ جو بچے ہیں یعنی کہ جن کے بچے چھوٹے ہیں تو اُن کو ویکسین نہیں لگی جن کی عمر 15 سے 17 سال ہے تو اب انگلینڈ کی گورنمنٹ نے یہ کہا ہے کہ جن بچوں کی عمر 17 سال تک ہے تو اُن کو کوئی بھی Test نہیں کروانا ہے کیونکہ اُن کو As A Fully Vaccinated تصور کیا جائے گا تو اب جو بھی Travel Restrictions تھیں یعنی کہ جو پابندیاں آخر وہ ختم کر دی گئیں ہیں
0 تبصرے