انگلینڈ EU Nationals کیلیۓ بڑے مسائل کا حل آ گیا یہ کام ضرور کریں

انگلینڈ EU Nationals کیلیۓ بڑے مسائل کا حل آ گیا یہ کام ضرور کریں
انگلینڈ EU Nationals کیلیۓ بڑے مسائل کا حل آخرکار آ ہی گیا کیونکہ بہت سے لوگ اس حوالے سے Processing Time کے بارے میں پوچھتے ہیں اور مزید جو EU Settlement Scheme کے تحت انگلینڈ میں آ چکے ہیں تو اُن کے Card ابھی تک نہیں آ رہے ہیں اور وہ پریشان ہیں تو آج کے اس Article میں آپ کے تمام تر سوالات Clear ہو جائیں گے


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے EU Settlement Scheme کے تحت جو لوگ انگلینڈ میں پہنچ چکے ہیں اور وہ اپنے Card کا Wait کر رہے ہیں اور کچھ کو تو 6 ماہ سے بھی زیادہ کا ٹائم ہو چکا ہے تو وہ لوگ پریشان نہ ہوں کیونکہ اس وقت سب لوگوں کے Card ابھی فل ہل کیلیۓ Late کا شکار ہیں کیونکہ ہوم آفس نے واضح طور پہ بتایا ہے کہ ابھی Files کا Burden زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ کام Late ہوا ہے لیکن بہت ہی جلد Cards Send کر دئیے جائیں گے اور مزید آپ لوگ اپنی تسلی کیلیۓ خود بھی ہوم آفس سے Contact کر سکتے ہیں تو اب بات کرتے ہیں Processing Time کے بارے میں کیونکہ بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ میں نے October, November میں اپلائی کیا تو ابھی تک Reply نہیں آیا تو میں آپ لوگوں کو Main چیز سے آگاہ کرتا چلوں کہ جب آپ Biometric کیلیۓ جاتے ہیں تو آپ لوگوں کو VfS Global سے ایک Email موصول ہوتی ہے کہ آپ کا جو کیس ہے تو وہ آگے Forward کر دیا گیا ہے یعنی کہ Gerry’s کی طرف سے کیس کو آگے Send کر دیا جاتا ہے تو پھر اُس کے بعد جو Emails آنی ہوتی ہیں تو وہ UKVI کی طرف سے آنی ہوتی ہیں تو وہ Email بہت زیادہ خاض ہوتی ہے تو اُن کی Email کا wait کریں کیونکہ وہ آپ کو دو سے تین Email کرتے ہیں یا پھر ایک ہی Email کرتے ہیں اور مزید یہ Email اکثر اوقات آپ کو Concluded کی Email آتی ہے یا پھر آپ کو Straight Forward کی Email آتی ہے یعنی کہ آپ کی Application ٹھیک نہیں ہے اور مزید UKVI کی طرف سے یہ بھی Email آتی ہے کہ آپ کی Applications موصول ہو چکی ہے اور اس کو Check کیا جا رہا ہے اور جلد ہی Reply کر دیا جائے گا 15 دنوں میں لیکن 15 دن کی بجائے مہینہ اور دو مہینے بھی لگ جاتے ہیں تو اگر آپ کا Spouse برٹش ہے تو کورونا سے پہلے بھی تقریباً تین ماہ لگتے تھے تو اب یہ تین کی بجائے 4 سے 6 ماہ کر دیا گیا ہے یعنی کہ اس دوران میں آپ کو Reply کر دیا جائے گا اور مزید Spouse Visa کے Rejection کے Chances بہت ہی کم ہوتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے