انگلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ نیا نظام آنے جا رہا؟

انگلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ نیا نظام آنے جا رہا؟
انگلینڈ میں امیگرنٹس کو لے کے نیا سسٹم آنے جا رہا ہے جس کے مطابق اب انگلینڈ فرانس کے ساتھ مل کے یعنی کہ بورس جانسن نے اور پریتی پٹیل نے فرانس کو مشورہ دیا تھا کہ امیگرنٹس کو روکنے کیلیۓ ایک Force بنائی جائے جو کہ ان تمام تر معاملات کو روکے تو اب فرانس بھی Agree ہوتا نظر آ رہا ہے لیکن فرانس نے چند نئی ہدایات کو پیش کیا ہے جو کہ امیگرنٹس کیلیۓ خطرہ بن سکتی ہے تو یہ کون سی نئی ہدایات اور نیا نظام کون سا عائد ہو سکتا ہے تو اس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق فرانس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس معاہدے میں امیگرنٹس کو روکنے کا بہترین طریقہ رائج کیا جائے تاکہ آنے والے وقت میں امیگرنٹس کو روکا جا سکے کیونکہ فرانس کا اب یہ خاض مقصد ہے کہ فرانس میں مختلف Centres کو بنایا جائے تاکہ جو بھی اسائلم اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو وہ اسائلم کو اپلائی کریں اور انگلینڈ میں چلے جائیں لیکن اسی سے متعلق پریتی پٹیل کا یہ بیان سامنے آیا ہے کہ صرف اور صرف Syria اور Afghanistan کے امیگرنٹس کو ہم اسائلم دیں گے اور مزید اس کے علاوہ جو دوسرے ممالک سے آتے ہیں تو اُن کو کسی بھی طرح کا کوئی بھی اپنے ملک میں خطرہ نہیں ہوتا تو اس لیۓ اُن کو واپس بھیجا جائے تو اب فرانس کی طرف سے یہ ایک نیا مشورہ سامنے آیا ہے لیکن اب انگلینڈ کی حکومت اس کو قبول کرتی ہے یا پھر نہیں کرتی تو اب یہ سارا کا سارا Depend کرتا ہے حکومت کی نئی پالیسی پہ اور مزید اب حکومت آنے والے دنوں میں نیا کون سا فیصلہ لیتی ہے جلد ہی پتہ چل جائے گا کیونکہ انگلینڈ میں اس وقت جو صورت حال ہے تو وہ یہ ہی ہے کہ انگلش چینل کو پار کرنے والے نہیں رک رہے اور اب ہر دن پہلے کی نسبت آنے والوں کی تعداد تو کم ہے لیکن آنے کا سلسلہ ابھی بھی برقرار ہے تو اب اس حوالے سے نیا لائے عمل کیا آتا ہے جلدہی اس کے بارے میں اپڈیٹ آ جائے گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے