انگلینڈ وزیراعظم نے بڑی خوشخبری سنا دی مسافروں کا سفر آسان اور سستا

انگلینڈ وزیراعظم نے بڑی خوشخبری سنا دی مسافروں کا سفر آسان اور سستا
انگلینڈ نے ٹریول کرنے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی کیونکہ اب انگلینڈ نے کویڈ 19 سے متعلق سفری قوانین میں اہم تبدیلیاں کو کل سے نافذ کر دیا ہے جس کے تحت اب ٹریول کرنے والے مسافروں کیلیۓ سفر سستا اور آسان ہو جائے گا 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی جانب سے یہ نرمی خاض طور پہ ویکسین اور بوسٹر رول آؤٹ کی کامیابی کی بدولت کی جا رہی ہے جس کا مطلب اب یہ ہے کہ برطانیہ پہنچنے والے اہل اور مکمل طور پر ویکسین شدہ مسافروں کو اب COVID-19 ٹیسٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے لیکن مکمل طور پہ ویکسین شدہ مسافروں کو صرف اور صرف Passenger Locator Form Fill Up کرنا پڑے گا جس کے تحت ان کے Vaccination Status, Travel History اور Contact Details کی Confirmation حاصل کی جا سکے اور مزید اس کے علاوہ آج سے آنے والے جو مسافر مکمل طور پر ویکسین کے طور پر اہل نہیں ہیں تو انہیں صرف دوسرے دن پر Pre Departure Test لینے کی ضرورت ہوگی اور پھر اسی طرح اُن کا انگلینڈ میں ٹریول کرنے سے قبل یعنی کہ دوسرے دن کے اختتام پر یا اس سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کرنا ضروری ہو گا اور ساتھ میں Passenger Locator Form کو مکمل کرنا اور پھر اسی طرح آمد کے وقت پر خود کو الگ تھلگ کرنے کی ضرورت نہیں ہو گئی لیکن اگر آپ کا Test Positive آتا ہے تو پھر ایسا ممکن نہیں ہو گا

Post a Comment

0 Comments