انگلینڈ کی جانب سے EU Settlement Scheme کے بارے میں بڑا اعلان کیا گیا ہے یعنی کہ ہوم آفس کی جانب سے بہت سی ایسے Activity کو Deal کیا جاتا ہے جو کہ Immigration سے متعلق امیگرنٹس اور EU Nationals سے متعلق ہے تو اب اُن کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ کافی زیادہ Delay ہونے کی وجہ سے EU Settlement Scheme والے اس حوالے سے پریشان نہ ہوں کہ اُن کی Files میں کوئی مسئلہ آ رہا ہے جس کی وجہ سے Delay کا شکار ہیں تو اس حوالے سے ہوم آفس نے Clear کر دیا ہے کہ یہ جو Delay ہے تو وہ ہوم آفس کی طرف سے ہے خاض طور پہ اُنہوں نے بات کی ہے کہ جن لوگوں نے Family Settlement کیلیۓ ویزے اپلائی کیۓ ہیں تو اُس میں جو Delay ہو رہا ہے تو اُس میں خاض طور پہ نشان دہی کی گئی ہے کہ اُن کے بارے میں پریشان نہ ہوں کیونکہ اُن کے فیصلہ Applications زیادہ ہونے کی وجہ سے Late آ رہے ہیں اور مزید بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جو کہ 1 سال سے wait کر رہے ہیں اور اُن کے Family Visas کا جواب ابھی تک نہیں آیا تو اس سے ثابت یہ ہوتا ہے کہ ہوم آفس کی Delay ہونے کی وجہ زیادہ رش ہے کیونکہ Files کی تعداد زیادہ ہے اور مزید اب یہ بھی واضح رہے کہ آپ کا جو Status ہے تو وہ زیادہ Matter کرے گا کیونکہ جتنا زیادہ یہ Delay ہو رہا ہے تو جو آپ کا Status ہے تو اُس کا Valid ہونا نہایت ہی ضروری ہے یعنی کہ Status چلتا رہنا چاہیے آپ کی Taxation چلتی رہنی چاہیے اور آپ کو کام کرتے رہنا چاہیے تا کہ جب وہ آپ کے Status کو کسی بھی وقت Check کرتے ہیں آپ کی Family کو Approved کرنے کیلیۓ تو آپ کا Status ایسا ہو کہ وہ یہ سمجھ سکیں کہ آپ اپنی Family کے تمام Expensive برداشت کر سکتے ہیں اور آپ کا Status ایسا ہے کہ آپ کے اللیگل ہونے کے کوئی Chances نہیں ہیں تو اس لیۓ اپنی Family کو Approved کروانے کیلیۓ آپ اپنے تمام تر معاملات کو Clear رکھیں تا کہ آپ کی Family کا کام آسانی سے ہو جائے
0 تبصرے