انگلینڈ کی جانب سے High Commission نے آخر اپنا بڑا اعلان کر دیا ہے جیسا کہ بہت سے لوگوں کو یعنی کہ جنہوں نے ویزوں کی درخواستیں جمع کر وائی ہوئی ہے تو اُن کی طرف سے ہر بار پوچھا جاتا ہے کہ ابھی تک ویزوں کا فیصلہ کیوں نہیں آ رہا؟ تو اب آخرکار High Commission نے Tweet کر کے بڑا فیصلہ سنا دیا ہے اور مزید آپ لوگوں کی طرف سے جو بھی Doubt تھے تو وہ آج سارے کے سارے Clear ہو جائیں گے تو جن بھی لوگوں نے ویزا درخواست دی ہوئی ہے اور مزید جو ابھی درخواست جمع کروا رہے ہیں تو اُن کا کتنا ٹائم لگے گا فیصلہ آنے میں تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی جائے گئی
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ British High Commission نے اپنے Official Twitter پر یو کے ویزا اینڈ امیگریشن آفس کی طرف سے یہ Tweet منگل کے روز جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ جانے کے خواہشمند Applicants کے لیے اس کے ویزا اور امیگریشن کے عمل میں چھ ہفتے لگ سکتے ہیں اور مزید UKVI کے Office نے کہا ہے کہ وہ موجودہ پروسیسنگ کے وقت کو جلد از جلد کم کرنے پر کام کر رہے ہیں اور مزید اُن کی جانب سے اس کی وجہ بھی بتائی گئی ہے جس کے باعث ویزوں کے فیصلے Delay کا شکار ہیں تو یہ وجہ Processing کے وقت میں اضافہ تمام Visa Centres میں غیر متوقع مانگ کی وجہ سے ہوا ہے، اور مزید کوویڈ 19 وبائی امراض کے اثرات اور عالمی سفری پابندیوں کا بھی نتیجہ ہے تو اب اسی وجہ سے Applications زیادہ ہونے کے باعث نئے ویزا درخواستوں کے فیصلوں میں 6 ماہ لگیں گے اور اب مزید جو لوگ پاکستان، انڈیا اور Nigeria سے اپلائی کر رہے ہیں یا پھر جنہوں نے اپلائی کیا ہوا ہے تو اُن کو اب مزید Wait کرنا پڑے گا کیونکہ اب اس حوالے سے باقاعدہ طور پہ High Commission نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے
0 تبصرے