انگلینڈ نے آخر EU Nationals کو نئی سہولت دے دی جیسا کہ ہوم آفس EU کے تمام تر معاملات کو دیکھتا ہے اور ان کا جو پراسیس ہے تو وہ بہت ہی Slow ہے یعنی کہ ایک کیس جس کو 28 دن میں Clear ہو جانا چاہیے تو وہ 5 مہینوں میں بھی Clear نہیں ہو رہا اور مزید کسی نہ کسی وجہ سے بہت سے لوگوں کے Cases کو یعنی کہ Pre Settlement Status کو Reject کر دیتے ہیں کہ آیا آپ کے پاس Proof نہیں ہیں کہ آپ 31 دسمبر سے پہلے انگلینڈ میں تھے تو اس وجہ سے جب اپیل کی جاتی ہے تو پھر اُس کے بعد کافی ٹائم سے Cases Pending میں پڑے رہتے ہیں اور مزید اسی طرح Family والوں کی طرف سے بھی ویزے اپلائی کیۓ گئے ہیں اور اُن کو بھی کافی ٹائم یعنی کہ 6 ماہ سے بھی زیادہ ٹائم لگ رہا ہے ویزا ملنے میں تو اب جو EU Nationals کو نئی اور اچھی سہولت دی جا رہی ہے تو وہ یہ ہے کہ جن لوگوں نے ابھی تک EU Settlement Scheme میں اپلائی نہیں کیا تو اُن کو Scotland اور انگلینڈ کا صوبہ Wales کی طرف سے اُن کو بڑا موقع دیا جا رہا ہے جیسا کہ انگلینڈ سب سے زیادہ Recommend کر رہا ہے کہ جہاں پہ Workers کی Shortage ہے تو پہلے اُس کو مکمل کیا جائے اور جو بھی EU Nationals اُن Sectors میں اپلائی کر رہے ہیں تو اُن کو فوراً سے ویزے دئیے جا رہے ہیں اور یہ جو Sectors ہیں تو وہ Truck Drivers, Care Workers اور مزید اسی طرح زراعت کے شعبوں میں Eu لوگوں کو Recommend کیا جا رہا ہے کہ آیا جو بھی یورپین لوگ رہ گئے ہیں یعنی کہ جن کا ٹائم ختم ہو گیا تھا تو وہ ضرور ان شعبوں میں اپلائی کر کے اس سہولت سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور اب یہ بھی واضح رہے کہ ہوم آفس کی جانب سے سب سے زیادہ Acceptance جو کی جا رہی ہے تو وہ اُن لوگوں کی ہو رہی ہے جو انڈین پاکستانی اور بنگلہ دیشی کسی نہ کسی وقت وہ انگلینڈ میں قانونی طور پہ رہ چکے ہیں لیکن وہ یورپ کی Nationality لینے کے بعد انگلینڈ گئے ہیں تو اُن کے کیسز کے ساتھ اب مزید نرمی برُتی جا رہی ہے اور اُن کے کیسز کو Pass کر کے Pre Settlement Status اُن کو دیا جا رہا ہے اور مزید جو Rejection جن ممالک کو دی جا رہی ہے تو وہ Romania, Bulgaria, Poland تو ان ممالک کے لوگوں کو سب سے Reject کیا جا رہا ہے
0 تبصرے