انگلینڈ نے لگائی 10 سالہ پابندی کن ویزوں کو بڑی Rejection کا سامنا؟

انگلینڈ نے لگائی 10 سالہ پابندی کن ویزوں کو بڑی Rejection کا سامنا؟
انگلینڈ میں Recently ستمبر 2021 کے Intake اور جنوری 2022 تو اُس میں 95 فیصد Success Rate رہی ہے انگلینڈ کے سارے Visas کی لیکن خاض طور پہ جو Students Visas کی Success Ratio ہے تو وہ زیادہ سے زیادہ 90 فیصد Students کو Visas جاری ہوئے ہیں لیکن انگلینڈ کی جو Ministry Of Immigration ہے تو اُن کی جانب سے Officers کو خاض طور پہ Letter بھیجا گیا ہے جس میں واضح طور پہ یہ Mention کیا گیا ہے کہ انڈیا کو سب سے زیادہ Refusal مل ہے اور یہ جو Refusal ملیں ہیں انڈین کو تو وہ خاض طور پہ Financial Documents کو لے کے یا پھر Phargual Documents کو لے کے ہیں اور جو Phargual Documents ہے تو اُس کا سب سے بڑا مسئلہ انڈیا اور پاکستان میں بن رہا ہے کیونکہ Recently ایک واقع انگلینڈ کے Heathrow Airport پہ پیش آیا ہے جس میں Students نے انگلینڈ آنے کیلیۓ اپنے Admission کے دوران اپنا Interview کسی اور Through دلوا کیونکہ جب آپ کا پاسپورٹ Check کرتے ہیں تو اُس وقت Officer آپ کی Photo Match نہیں کر پاتا ہے اور زیادہ تر Cases میں Interview Pass ہو جاتا ہے تو اسی طرح جب وہ Student انگلینڈ میں پہنچا تو جب Officer نے اُس کا Interview لیا کیونکہ جب آپ Airport پر اترتے ہیں تو Immigration Officers آپ سے دو یا تین Questions کرتے ہیں اور پھر اُس کے بعد ہی انٹری ملتی ہے تو جب وہ Student سوالوں کے Answer نہیں دے پایا تو پھر University سے Confirm ہونے کے بعد وہ Students پکڑا گیا اور اب اُس Students پہ 10 سال کی پابندی لگا دی گئی ہے تو اب اس کی وجہ سے انگلینڈ کی Ministry نے Officer کو یہ Letter send کیا ہے کہ اب آنے والے Intake میں کوئی بھی Fraud Document نہ ہو اور اب جو بھی Documents ہوں تو وہ Verified ضرور ہونے چاہیے تو اب انگلینڈ میں Students کیلیۓ مزید چیزیں Tough ہو سکتی ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے