انگلینڈ میں امیگرنٹس کو بڑی خوشخبری نئی اجازت مل گئی

انگلینڈ میں امیگرنٹس کو بڑی خوشخبری نئی اجازت مل گئی
انگلینڈ کی جانب سے نئی خوشخبری آخر آ گئی ہے کیونکہ انگلینڈ میں جو Workers کی Shortage چل رہی ہے تو اس کے تحت اب کیا اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ راستہ ہموار ہو سکتا ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ انگلش چینل سے آنے والے امیگرنٹس بہت ہی اہم کردار ادا کر رہے ہیں یعنی کہ اگر انگلش چینل کی Crossing بند ہو جاتی ہے تو پھر یہ امید بڑھ جائے گئی کہ انگلینڈ میں موجود امیگرنٹس کو لیگل پراسیس میں یعنی کہ لیگل کیا جائے گا جیسا کہ اس وقت انگلینڈ میں 5 لاکھ کے قریب Worker کی Shortage ہے جس کو پورا کرنے کیلیۓ 150 کے قریب Job Centres بھی بنائے گے ہیں تو اب آخر اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ ایک اچھی اور نئی خبر یہ آئی ہے کہ جن اللیگل امیگرنٹس کے پاس Driving Licences تھا لیکن وہ اللیگل تھے تو اگر وہ کسی وقت میں لیگل رہے ہوں گے تو اُس وقت اُنہوں نے کام کیا لیکن بعد میں وہ اللیگل ہو گے جو کہ کافی ٹائم للیگل رہے ہیں تو اب اُن کو ہوم آفس کی جانب سے باقاعدہ طور پہ Letters اور Email موصول ہوئی ہیں کہ اب وہ انگلینڈ میں لیگل طور پہ کام کر سکتے ہیں اور مزید اسی طرح کا اہم اعلان Recently یہ دیا گیا تھا کہ جو Old Age Houses میں Services دینے والے لوگ ہیں تو اُن کیلیۓ یہ رعایت رکھی گئی ہے کہ اگر وہ ان Take Care Houses میں کام کرتے ہیں تو اگر وہ اللیگل بھی ہیں تو بھی وہ کام کر سکتے ہیں کیونکہ اُن کو لیگل طور پہ کام کرنے کی اجازت دی جائے گئی تو اب یہ بہت ہی بڑی Development ہے امیگرنٹس کیلیۓ جو کہ آنے والے دنوں میں دوسرے شعبوں میں بھی آ سکتی ہیں تو اس لیۓ اب امید پوری ہے کہ آنے والے دنوں میں اچھی خوشخبری امیگرنٹس کیلیۓ آ سکتی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے