انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے ایک ایسا پلان بنایا گیا تھا جس سے ایک بڑا مسئلہ امیگرنٹس کیلیۓ جو درپیش آ رہا تھا تو وہ حل ہو جائے گا تو وہ دراصل یہ تھا کہ Age Assessment کے بارے میں اُن کو کافی مسئلہ پیش آ رہا تھا اور کیۓ مرتبہ عدالت کی جانب سے ہوم آفس کے خلاف بڑا فیصلے بھی جاری ہوئے ہیں جس میں خاض طور پہ ایسے لوگ جو کہ نابالغ تھے تو اُن کو بالغ دیکھایا گیا اور اُن کا یہ سوچنا تھا کہ سب کے سب اسائلم سیکرز اپنی Age غلط بتاتے ہیں تاکہ ان اسائلم سیکرز کو 18 سال سے کم عمر کی تمام کی تمام سہولتیں مل سکیں تو اب اس نئے سسٹم کو Use کرنے کیلیۓ پہلے بھی یہ تمام پراسیس کیا تھا لیکن اب دوبارہ سے اس نئے سسٹم کو Pass کر دیا گیا ہے اور اب اسی طرح پہلے Step میں Super Markets میں Alcohol Sales کر نے کیلیۓ اس Technology کو Use کیا جائے گا اور اس کی اجازت بھی مل چکی ہے اور مزید دوسرے Step میں امیگرنٹس کی عمر جاننے کیلیۓ اس نئے سسٹم کو استعمال کیا جائے گا تو اب یہ کام کیسے ہو گا تو جیسا کہ آپ کے جو Biometric Finger Prints ہیں تو اُن کو دیکھنے کے بعد تو پھر یہ Technology اس چیز کیلیۓ Access کرے گئی کہ آپ کی عمر کتنی ہے اور پھر اُس کو Guinean سمجھا جائے گا تو اب اس نئی Technology کو استعمال کرتے ہوئے ابھی Temporary طور پہ Super Markets میں نابالغ بچوں کو Alcohol Sale نہیں کی جائے گئی اور اب مزید اس نئے سسٹم کو Check کرنے کے بعد کہ آیا کیا یہ Guinean ہے اور کیا یہ نیا سسٹم Access ٹھیک دے رہا ہے اور پھر اس کے بعد اس کو لاگو کیا جائے گا ہوم آفس کے اسائلم سیکرز کے Department میں جہاں پہ اس حوالے سے پھر جانچ پڑتال کی جائے گئی کہ آیا یہ لوگ سچ بول رہے ہیں یا پھر جھوٹ بول رہے ہیں اور مزید اب آنے والے دنوں میں اس حوالے سے جو اپڈیٹ آئے گئی تو وہ بھی شئیر کر دی جائے گئی
0 تبصرے