انگلینڈ وزیراعظم کا حیران کن اعلان ویزوں کی برسات خوشخبری آ گئی


انگلینڈ وزیراعظم کا حیران کن اعلان ویزوں کی برسات خوشخبری آ گئی
انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن نے بڑا اعلان کر دیا ہے اور اب اس حوالے سے Tweet کر کے سب کو حیران کر دیا ہے کہ اب وہ انڈیا کے ساتھ Relation مزید اچھے کرنے جا رہا ہے اور اس Tweet کو آپ Screen پہ بھی دیکھ سکتے ہیں تو اب جو بھی لوگ انگلینڈ میں آنے کیلیۓ چاہے وہ Study پہ آ رہا ہے یا پھر Work Visa پہ آنے کی کوشیش کر رہا ہے تو اُن لوگوں کیلیۓ یہ Time Best ہے انگلینڈ میں آنے کیلیۓ 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن نے واضح طور پہ اس حوالے سے کہا ہے کہ وہ انڈین لوگوں کو Boost کریں گئے کیونکہ جب سے بریگزٹ ہوا ہے جس کے بعد انگلینڈ کا یورپ کے ساتھ Relation پہلے جیسے نہیں ہیں اور مزید یورپ کے کافی لوگ انگلینڈ میں Jobs کو چھوڑ کے جا چکے ہیں اور مزید اس حوالے سے نیوز میں دیکھا جا رہا ہے کہ انگلینڈ کو 1 لاکھ Drivers کی ضرورت ہے 50 ہزار کے قریب Care Workers چاہیے Construction Helpers چاہیے IT چاہیے Care Assistant چاہیے جس کے بعد انگلینڈ کی جانب سے Care Workers کا ویزا شروع کر دیا گیا ہے تو اب اگر آپ انگلینڈ میں آ رہے ہو تو یہ Time آپ لوگوں کیلیۓ Best ہے تو اب جیسا کہ انگلینڈ کے وزیراعظم کی جانب سے اس سال 5 ویزا کو شروع کیا گیا ہے پہلا تو Skilled Worker Visa ہے جہاں پہ آپ کو Job ملتی ہے تو وہ سب کیلیۓ ہے اور مزید انڈین لوگوں کو ترجیج دی گئی ہے کہ وہ Youth Mobility Scheme میں اپلائی کر سکتے ہیں جو کہ ابھی تک کسی بھی ملک نے نہیں کیا ہے لیکن انگلینڈ کے کرنے کے بعد اب جرمنی نے بھی انڈین لوگوں کو Support کرنا شروع کر دیا ہے تو Youth Mobility Scheme میں صرف دو Conditions ہیں آپ کی عمر 18 سے 30 سال ہو اور آپ Graduate ہوں اور اگر Graduation نہیں بھی ہے تو پھر آپ کے پاس Experience ہے تو پھر آپ Lucky Draw میں جاؤ گے آپ اُن کو Email اپنا Phone Number دو گے اور اگر آپ کا نام Lucky Draw میں آ گیا تو پھر آپ Youth Mobility Scheme میں اپلائی کر سکتے ہو اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ کی جانب سے Scale Up Visa کو شروع کیا گیا ہے اور یہ ویزا ایسا ہے کہ اگر آپ کی تنخواہ 33 ہزار ہے اور آپ کو Job Offer مل جائے گئی اُس Company سے اور پھر اُس Company کو Proof نہیں کرنا پڑے گا کہ وہ آپ کو کیوں لے رہے ہیں تو ایسی صورت میں آپ Scale Up Visa اپلائی کر سکتے ہو کیونکہ اب انگلینڈ کی جانب سے کافی ایسے Rules کو نرم کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب آسانی کے ساتھ انگلینڈ آپ آ سکتے ہیں اور مزید اگر کوئی بھی Students اپنی Study کو مکمل کر لیں تو اُس کو بھی آسانی کے ساتھ 2 سال کا ویزا ملتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے