انگلینڈ کی جانب سے اہم خبر 10 سالہ ویزا کے بارے میں جاری ہوئی ہے جیسا کہ بہت سے لوگوں کا پوچھنا ہے کہ انگلینڈ کے ویزا کا Reply کب ملے گا اور مزید کتنے دنوں میں ویزا مل رہا ہے تو ابھی اس وقت جو انگلینڈ کے ویزے کی Ratio ہے تو وہ بہت زیادہ اچھی جا رہی ہے کیونکہ انگلینڈ بہت سے لوگوں کو ویزا Issue کر رہا ہے اور Rejection کے Chances بہت ہی کم ہیں اور مزید اب آپ کو بتاتا چلوں کہ Recently ایک بھائی کا Comment آیا جس نے تمام تر Detail کو شئیر کیا ہے تو اُن کا کہنا ہے کہ اُن کی جانب سے اپنی Family کیلیۓ 10 سال کا Standard Visa اپلائی کیا گیا تھا اور اُنہوں نے دسمبر 2021 کو آن لائن Application کو جمع کروایا گیا تو پھر اُس کے بعد ان کی Biometric بھی دسمبر کے مہینے میں ہی ہوئی تھی تو جب انہوں نے اپنا کیس جمع کروایا تو ان کو UKVI کی طرف سے کوئی Email موصول نہیں ہوئی یعنی کہ Documents Check کرنے سے متعلق کوئی بھی Email موصول نہیں ہوئی اور ان کو پہلی Email یہ ہی آئی کہ آپ کا Decision کر دیا گیا ہے آپ اپنا پاسپورٹ جا کے Collect کر سکتے ہیں اور ان بھائی نے 31 جنوری کو پاسپورٹ Received کیا تو ان کا ویزا لگا ہوا تھا 10 سال کا اور ان کی ویزے کی Duration Start ہونے کی تاریخ 26 جنوری تھی تو اس نیوز کو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ابھی جیسا کہ انگلینڈ میں Workers کی کمی چل رہی ہے جس کے تحت انگلینڈ نے اپنی ویزا امیگریشن کو نرم کر رکھا ہے اور اب بہت سے لوگوں کے ویزے بھی لگ رہے ہیں اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اگر آپ لوگوں کی جانب سے انگلینڈ کا 6 ماہ کا Visitor Visa اپلائی کیا جاتا ہے تو جب یہ لگ جائے تو پھر اُس کے بعد آپ 2 سال کیلیۓ 5 سال یا پھر 10 سال کیلیۓ ویزا اپلائی کر سکتے ہیں
0 تبصرے